بہاولپور کے 24 سالہ محمد اکرم نے پاکستان کے سابق کرکٹر عمران نذیر کا 21 سال پرانا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔
محمد اکرم تیز ترین ٹی ٹوئنٹی ففٹی کرنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ انہوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز میں 13 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔
لاہور میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز میں حیدر آباد کے خلاف میچ میں بہاولپور کے اکرم نے 6 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔
اس سے قبل عمران نذیر نے 2005 میں 14 گیندوں پر ففٹی مکمل کی تھی۔


























Leave a Reply