Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 4:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان

حالیہ پوسٹس

  • بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا
  • ملک بھر میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
  • وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، رقم 20 ارب سے بڑھا کر 38 ارب روپے کردی
  • کیا ہانیہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں؟ وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی
Headline تازہ ترین

محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان

پی سی بی اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی کولمبو میں ایک ہی جگہ موجود ہوں گے: ذرائع۔ فوٹو فائل

امکان ظاہر کیا جا ر ہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین آئی سی سی جے شاہ پاکستان اور بھارت کا میچ اکٹھے دیکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھارت کے خلاف میچ کے لیے سری لنکا جائیں گے اور اس بات کا امکان ہے کہ محسن نقوی اور آئی سی سی چیئرمین جےشاہ اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے عہدیداران اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی پاک بھارت میچ میں موجود ہوں گے جبکہ پی سی بی اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی کولمبو میں ایک ہی جگہ موجود ہوں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سری لنکا کرکٹ نے دیگر بورڈز کے عہدیداروں کو بھی پاک بھارت میچ کے لیے مدعو کیا ہے اور اس بات کا امکان ہے کی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ بھی میچ کے دوران موجود ہوں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت چکی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، رقم 20 ارب سے بڑھا کر 38 ارب روپے کردی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ہانیہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں؟ وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن کے گل پلازہ کے دورے اور سوالات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ، آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہونگے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
آئرش بیٹرز نے اومانی بولرز کا بھرکس نکال دیا، 236 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف میں ردوبدل پر بات چیت کررہے ہیں: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارت کے کسانوں کا ملک گیر احتجاج
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026