Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 1:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مافیہ سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈکے 25 ارکان ہلاک ہوگئے

حالیہ پوسٹس

  • متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا
  • ویسٹ انڈیزکی زمبابوےکیخلاف بھاری مارجن سےفتح، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں
  • کراچی ڈیفنس میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو کچل دیا
  • سینٹرل ایشیا کا متبادل روٹ بنالیا، آلو کی برآمد کیلئے ازبکستان سے معاہدہ کیا: وفاقی وزیر کی بریفنگ
  • مافیہ سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈکے 25 ارکان ہلاک ہوگئے
Headline تازہ ترین

مافیہ سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈکے 25 ارکان ہلاک ہوگئے

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


میکسیکو: مافیہ سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈکے 25 ارکان ہلاک ہوگئے

فوٹو: اے ایف پی

میکسیکو  میں فوجی آپریشن میں منشیات فروش مافیہ کے بدنام زمانہ سربراہ  ال مینچو کی ہلاکت کے بعد ہنگامے  پھوٹ پڑے،  پرتشدد ہنگاموں میں نیشنل گارڈ کے 25  ارکان ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ال مینچو شدید زخمی ہوا اور میکسیکو سٹی منتقل کیے جانے کے دوران ہلاک ہوگیا۔

ایل مینچو کے سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ڈالر مقرر تھی، ڈرگ لارڈ کی ہلاکت کے بعد میکسیکو بھر میں صورتحال کشیدہ ہے اور مسلح افراد نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔

مسلح افراد نے شاہراہیں بند کردی ہیں، پورٹو والارٹا شہر میں جلاؤ گھیراؤ کے بعد پورے شہر پر دھویں کے بادل چھا گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  پرتشدد ہنگاموں میں نیشنل گارڈ کے 25 ارکان ہلاک ہوئے ہیں، سات ریاستوں سے 70 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان وائٹ ہاوس کے مطابق فوجی آپریشن میں امریکا نے انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کی، صدر ٹرمپ  نے میکسیکو سے منشیات گروپوں کے خلاف کارروائیاں بڑھانےکا مطالبہ کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیزکی زمبابوےکیخلاف بھاری مارجن سےفتح، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو کچل دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل ایشیا کا متبادل روٹ بنالیا، آلو کی برآمد کیلئے ازبکستان سے معاہدہ کیا: وفاقی وزیر کی بریفنگ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں سمیت خود صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول ملانیا کے نام بھی شامل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان سے معاملات ٹھیک کرلیں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دوں گا: راجا ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
افغانستان کوبتادیا تھا دہشتگرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، رانا ثنااللّٰہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
وانکھیڈے اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی بارش، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اسکور بنادیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا، عثمان طارق ریکارڈ توڑنےکے قریب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران پر محدود حملے اور بعد ازاں بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026