Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 5:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی

حالیہ پوسٹس

  • بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی
  • ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت مل گئی
  • دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
  • وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
  • صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
تازہ ترین

لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی

فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98 روپے سے کم ہو کر 25.32 روپے مقرر کیا گیا ہے، لیسکو/ فائل فوٹو 

لاہور  الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی۔ 

لیسکو میں نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے نئی بلنگ پالیسی نافذ کی گئی ہے جس میں صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کی گئی  ہے جس کے بعد فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98 روپے سے کم ہو کر 25.32 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ 

لیسکو کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کے بلنگ سائیکل سے نافذ العمل ہوگی اور منظور شدہ ڈی جی کپیسٹی سے زائد ایکسپورٹ یونٹس پر پابندی عائد ہوگی جب کہ اضافی ایکسپورٹ یونٹس کو ڈی جی کپیسٹی کے تناسب سے محدود کیا جائےگا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی 22 کے تحت ایکسپورٹ یونٹس کی ایڈجسٹمنٹ جاری رہے گی، نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ایم ڈی آئی کا درست اندراج لازمی کی جائے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہر قسم کے حالات میں عوام کی خدمت کریں گے، دشمن کبھی حوصلے پست نہیں کرسکتا، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے: بھارتی رکنِ پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں 3 روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کی آن لائن سرگرمیاں، پی ٹی اے نے والدین سے پیرنٹل کنٹرول سافٹ وئیر کے استعمال کی سفارش کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں 6 اور7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد خٹک کی 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت، پی ٹی آئی پارلیمانی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزمان نیم بے ہوشی حالت میں نالے میں پھینک کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026