Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 10:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

حالیہ پوسٹس

  • بنگلادیش میں انتخابات کیساتھ قومی ریفرنڈم، 61 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
  • بنگلادیش میں عام انتخابات، جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش پر 2 افراد کو قید کی سزا
  • وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
  • جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، عمان حکومت نے اعلان کردیا
  • لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے
Headline تازہ ترین

لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو

ڈپریشن موجودہ عہد میں سب سے عام دماغی عارضہ ہے جس کا سامنا ہر عمر کے افراد کو ہوسکتا ہے۔

اب اس کے تیزی سے پھیلاؤ کی ایک اہم وجہ دریافت ہوئی ہے اور وہ ہے زیادہ وقت ٹیلی ویژن (ٹی وی) دیکھتے ہوئے گزارنا۔

یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ٹی وی کے سامنے کم وقت گزارنے سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے، خاص طور پر درمیانی عمر کے افراد میں۔

اس تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی تھی کہ ٹی وی کے سامنے گزرے جانے والے وقت کو کم کرکے نیند یا ورزش سے بدل دیا جائے تو کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے اور ڈپریشن کے درمیان تعلق کو دریافت کیا گیا تھا۔

اس تحقیق میں 65 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جو تحقیق کے آغاز میں ڈپریشن سے محفوظ تھے۔

ان افراد کی مانیٹرنگ 4 سال تک کی گئی اور ہر عمر کے افراد کے گروپس کے ڈیٹا کا موازنہ کیا گیا۔

ان افراد سے معلوم کیا گیا کہ وہ اپنا کتنا وقت وقت باہر گھومنے، ورزش کرنے، کھیل کود، گھریلو کاموں، دفاتر یا اسکول میں جسمانی سرگرمیوں، ٹی وی دیکھنے اور سوتے ہوئے گزارتے ہیں۔

بعد ازاں ان افراد میں ڈپریشن کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کیے گئے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ روزانہ ٹی وی دیکھنے کے وقت میں 60 منٹ کم کرکے دیگر سرگرمیوں جیسے ورزش یا نیند کے لیے مختص کرنے سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ 11 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

اسی طرح اگر 90 سے 120 منٹ تک کم ٹی وی دیکھا جائے تو یہ خطرہ 25.91 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

مگر سب سے زیادہ فائدہ درمیانی عمر کے افراد کو ہوتا ہے۔

اس عمر کے افراد اگر روزانہ ایک گھنٹے کم ٹی وی کو دیکھتے ہیں تو ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ 18.78 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

90 منٹ کم دیکھنے سے 29 جبکہ 2 گھنٹے تک کم ٹی وی دیکھنے سے 43 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل یورپین سائیکاٹری میں شائع ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بنگلادیش میں انتخابات کیساتھ قومی ریفرنڈم، 61 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات، جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش پر 2 افراد کو قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، عمان حکومت نے اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو تیزی سے بوڑھا کر دینے والی ایک عام اور حیرت انگیز وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
’اتنی نشستیں جیت لیں گے کہ بنگلادیش کو بہتر طریقے سے چلاسکیں‘: طارق رحمان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
کولمبو کا غیر متوقع موسم، پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
43 سالہ عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ میں سست ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسافر حادثاتی طور پر غلط پرواز پر سوار ہولر بالکل مختلف ملک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026