Skip to content
  • Monday, 16 March 2026
  • 4:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار

حالیہ پوسٹس

  • گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
  • آسکر کی تقریب میں ہسپانوی اداکار نے فلسطین کے حق میں نعرہ لگادیا
  • چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا
  • اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
  • متنازع ریویو پر پی سی بی کا احتجاج، شکایت درج کروا دی
Headline تازہ ترین

لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار

DAILY MITHAN Jan 18, 2026 0


لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار

فوٹو: برطانوی میڈیا

لندن میں  ایرانی سفارت  خانے کے باہر  احتجاج کرنے  والے متعدد  افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف پرتشدد ہنگامہ آرائی، ایمرجنسی اہلکار پر حملہ، سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور سفارتی احاطے میں غیر قانونی داخلے کے الزامات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

سفارتخانے کی چھت پر لگے ایرانی پرچم کو اتارنے والے ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا جس کے خلاف مجرمانہ نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق  احتجاج کے دوران پولیس پر مختلف اشیاء پھینکی گئیں جس سے 4 اہلکاروں کو  معمولی چوٹیں آئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے  سفارتخانے سے ایرانی پرچم کو اتارنے والے شخص کی  گرفتاری میں رکاوٹ  ڈالنےکی کوشش بھی کی گئی جس کے بعد افسران نے صورتحال کو قابو میں رکھنے اور مزید بےامنی کو روکنے کے لیے سفارت خانے کے باہر سیکشن 35 کے تحت منتشر  ہونے کا حکم نافذ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
متنازع ریویو پر پی سی بی کا احتجاج، شکایت درج کروا دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں بہت بڑی تبدیلی جو آپ کو ضرور پسند آئے گی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فائرالارم بج گیا، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
سونا 1800 روپے سستا، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ نے شادی کی پیشکش کی تھی: رابعہ انعم کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ سے فلائٹ آپریشن بحال ہونا شروع
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ تک فاصلہ، تعمیراتی کام اورٹریفک جام سے آگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں، سی ای او واٹر کارپوریشن
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کی جانب سے فیس بک میں صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنانے والی امریکی یہودی خاتون کو اسرائیل سے نکالنے کا حکم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026