Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 6:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا
  • کیا آپ ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
  • عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی: میڈیکل رپورٹ
  • پارٹی میں آئی فون جیتنے والا شخص ڈبے کے اندر ڈیوائس کی جگہ ٹائلز کو دیکھ کر دنگ
  • بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
تازہ ترین

لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ

لطیف کھوسہ نے خط میں اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ عمران خان کے اہلخانہ اور پارٹی قائدین کو بلایا گیا لیکن وہ نہیں آئے/ فائل فوٹو

اسلام آباد: عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھا جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم کو معائنےکی اجازت دی جائے،  بانی پی ٹی آئی کو الشفاء اسپتال منتقل کرنےکا حکم بھی دیا جائے۔

خط کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی گرتی ہوئی صحت اہلخانہ اورعوام کے لیے تشویش کا باعث ہے، بیماری کے دوران بھی عمران خان کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا گیا، عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ ہوا لیکن اہلخانہ کو لاعلم رکھا گیا۔

لطیف کھوسہ نے خط میں اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ عمران خان کے اہلخانہ اور پارٹی قائدین کو بلایا گیا لیکن وہ نہیں آئے۔

خط کے مطابق  عمران خان کےاہلخانہ اور پارٹی قیادت کو طبی معائنے کے وقت بلانے کا دعویٰ بالکل غلط ہے، اہلخانہ کو آگاہ کیے بغیر خفیہ طبی معائنے نےکئی خدشات کو جنم دیا ہے، طبی معاملے سے اہلخانہ کو  باہر رکھنے سے پریشانی اور خدشات میں اضافہ ہو  رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی: میڈیکل رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
پارٹی میں آئی فون جیتنے والا شخص ڈبے کے اندر ڈیوائس کی جگہ ٹائلز کو دیکھ کر دنگ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ہانیہ کے ساتھ عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل، سابقہ منگیتر میرب کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ مایوس، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
اینڈرائیڈ فون کی صفائی کیسے کریں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ، ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
محمد یوسف کا کرکٹ میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتیں شروع کردیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
دونوں جانب سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہوجائیگی، عمران سے ڈیل سے متعلق سوال پر حنیف عباسی کا جواب
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2242 پوائنٹس گرگیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، رمضان میں موسم کیسا رہےگا؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026