Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 7:24 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے قتل کے کیس میں بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

حالیہ پوسٹس

  • ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
  • پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
  • پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
  • اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے قتل کے کیس میں بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

DAILY MITHAN Dec 28, 2025 0


لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے قتل کے کیس میں بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

فوٹو: فائل 

لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے مبینہ قتل میں ملوث بھائی کی عمر قید کی سزا  کالعدم قرار دے دی۔

فیصلے میں کہا گیا کہ قانون میں پولیس کے سامنے اعترافی بیان کو بطور شہادت تسلیم نہیں کیا جاتا۔

جسٹس امجد رفیق نےملزم ایاز عادل کی اپیل پر 42 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ، فیصلے میں کہا گیا کہ فوجداری نظامِ انصاف کے مختلف اجزاء کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے،انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 21-ایچ واحد قانونی شق ہے جو پولیس انٹرویو یا ملزم کے اعترافی بیان کو قانونی حیثیت دیتی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم کا پولیس انٹرویو ویڈیو ریکارڈنگ کے ذریعے ہونا چاہیے، اگر ملزم جرم کا اعتراف نہ کرے تو پولیس مجسٹریٹ کی موجودگی میں اس سے شواہد حاصل کر سکتی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ غیرت کے نام پر قتل کا الزام ثابت کرنے میں پراسیکیوشن کی ناکامی کے معاشرے پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں، سزائیں نہ ہونے پر خواتین عدم تحفظ کا شکار ہو جاتی ہیں جبکہ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو حوصلہ ملتا ہے،ملزم کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے سول کارروائی بھی ایک مؤثر ذریعہ ہے، اصولی طور پر فوجداری مقدمے کے بعد بھی سول کارروائی ممنوع نہیں ہوتی۔

فیصلے میں مزید کہا گیاکہ پراسیکیوشن کے مطابق مقتولہ کی لاش چارپائی پر پڑی تھی تاہم برآمدگی کے دوران چارپائی قبضے میں نہیں لی گئی، ملزم سے آلہ قتل بھی موقع سے برآمد نہ ہو سکا ،اگرچہ لاش جائے وقوعہ سے برآمد ہوئی، تاہم پراسیکیوشن یہ ثابت کرنے میں ناکام رہی کہ قتل واقعی اسی مقام پر ہوا ، یہ امر پراسیکیوشن کے مقدمے میں پہلا بڑا شگاف قرار پاتا ہے۔

عدالت نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات میں پولیس کے سامنے دیے گئے اعترافی بیانات کو قابل قبول بنانے کے لیے قانون سازی کی تجویز دے دی۔

واضح رہے کہ ایاز عادل پر گھر کے دیگر افراد سے مل کر بہن کو قتل کرنے کا الزام تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026