لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے دوران کیانی ہال میں وکلا آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا نے لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی ۔
وکلا کے درمیان ہاتھا پائی کے دوران ایک خاتون وکیل بھی وکلا کے تشدد کا نشانہ بن گئیں۔


























Leave a Reply