Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 11:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے اجتماعی زیادتی،گردہ بھی نکال لیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے
  • ایران پر ممکنہ حملے میں امریکا ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائے گا: خبررساں ایجنسی کا دعویٰ
  • دبئی پولیس نے بچےکے سڑک پر بائیک چلانے پر 38لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا
  • بچوں کا جنسی استحصال کرکے ویڈیوز ڈارک ویب پرفروخت کرنیوالےمیاں بیوی کو سزائےموت سنادی گئی
  • سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصہ، امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا
Headline تازہ ترین

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے اجتماعی زیادتی،گردہ بھی نکال لیا گیا

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے اجتماعی زیادتی،گردہ بھی نکال لیا گیا

فوٹو: فائل

لاہورکے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ  دےکر خاتون سے اجتماعی  زیادتی  اور گردہ نکالنےکا واقعہ پیش آیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق واقعہ ڈیڑھ ماہ قبل لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا، ملزمان نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کیا اور  راولپنڈی لے جا کر ایک گھر میں قید کر دیا۔

ملزمان نے خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔ میڈیکل چیک اپ میں خاتون کا بایاں گردہ نہ ہونے کا انکشاف ہوا۔

چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی  پنجاب حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور  واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرنےکا حکم دے دیا۔

حنا پرویز بٹ کا کہنا ہےکہ متاثرہ خاتون کو مکمل قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کی جائےگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
ایران پر ممکنہ حملے میں امریکا ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائے گا: خبررساں ایجنسی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی پولیس نے بچےکے سڑک پر بائیک چلانے پر 38لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کا جنسی استحصال کرکے ویڈیوز ڈارک ویب پرفروخت کرنیوالےمیاں بیوی کو سزائےموت سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصہ، امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
غیرقانونی قبضہ قابل سزا جرم قرار، پنجاب حکومت پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی آرڈیننس دوبارہ لے آئی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نےدوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل گلفراز جرات اور محاذ پر مؤثر قیادت کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملےکے تانے بانے افغانستان سے جاملے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
تھائی لینڈ پولیس نے میلے میں شیر کا لباس پہن کر چور کو پکڑ لیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ جانے کی درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026