Skip to content
  • Saturday, 31 January 2026
  • 12:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجادیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ
  • 35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
  • ایک اور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
  • کلینک میں فائرنگ سے مریض جاں بحق
Headline تازہ ترین

لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجادیا گیا

DAILY MITHAN Jan 31, 2026 0


لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجادیا گیا

6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں/ فائل فوٹو

لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا۔

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، ایسے میں  اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسیں بھی ثقافتی رنگوں سے سج گئی ہیں جبکہ 6 سے 8  فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ میٹرو، اورنج لائن، اسپیڈو اور الیکٹرک بسوں میں لوگ مفت سفر کرسکیں گے۔

بسنت کے لیے ضلع لاہور اور  پنجاب کی حدود کے باہر سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، دھاتی ڈور اور ممنوعہ کیمیکل کے استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی۔

ادھر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بسنت کے تینوں دن اچھا موسم ہوگا، بادلوں کے ساتھ ساتھ اچھی ہوائیں بھی چلیں گی اور لاہور والے موسم بہار کے تہوار کو بھرپور طریقے سے انجوائے کر سکیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ایک اور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
کلینک میں فائرنگ سے مریض جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات جاری
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
سابق سربراہ آئی اے ای اے
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
کانگو میں کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
پاسداران انقلاب اشتعال انگیزی سےگریز کریں،کوئی بھی غیر محفوظ اقدام ناقابل برداشت ہوگا: سینٹکام
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کرے گا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا 4 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
صدر میں ڈاکو تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے طبی معائنے کیلئے نئی درخواست دائر
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈاکیا جا رہا ہے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی دائیں آنکھ کے معائنےکی تصدیق، پمز اسپتال کے ڈاکٹر نے علاج کی تفصیلات بتادیں
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
عوام نے فیصلہ کرنا ہے نمائندے خود منتخب کریں یا فیصلے دفتروں میں ہوں: اسد قیصر
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کوپاکستانی دریاؤں پرقائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
تازہ ترین
’ایس ایچ او عوام کا خادم ہے عوام اس کے نوکر نہیں‘، ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب جارہا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
پاکستان
شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں اہلیہ کو ادا کرنے کا پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان
DAILY MITHAN Jan 30, 2026