Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 4:50 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
  • پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
  • پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
  • اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
تازہ ترین

قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم

DAILY MITHAN Jun 3, 2025 0


قوم یکجا ہے، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بڑے اور کڑے فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم

مودی سرکار شکست کے زخم چاٹ رہی ہے، بھارت غصے اور ہیجانی کیفیت میں ہے کبھی کہتے ہیں گولی پڑے گی اور کبھی پانی بند کرنے کا کہتے ہیں: شہباز شریف— فوٹو:فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں بھی پاکستان ایک عظیم قوم بن کر ابھرے گی، آج وقت ہے پوری قوم متحد ہے ہمیں ملک کیلئے کڑے فیصلے کرنے ہیں۔

پشاور میں منعقدہ جرگے میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، فیلڈ مارشل عاصم منیر، گورنر پختونخوا، قبائلی عمائدین اور قبائلی اضلاع کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔

جرگے سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ جرگے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور عمائدین کی بات سنی، خیبرپختونخوا عظیم اور خوبصورت ترین صوبہ ہے، خیبرپختونخوا کے لوگوں کی تاریخ دنیا بھولا نہیں پائے گی یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ پاکستان کا پرچم بلند کیا ہے اور پاکستان کی تاریخ میں کے پی عوام کی عظیم قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین نے کہا کہ 15 سال ہوگئے این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کرنا ہوگی، اگست میں این ایف سی سے متعلق پہلی میٹنگ بلائیں گے، 2010 کے این ایف سی ایوارڈ میں پہلی چیز کے پی کیلئے دہشتگردی کے خلاف وسائل ہیں، مختلف ادوار میں 700 ارب روپے خیبرپختونخوا کو دیے گئے، پولیس کیلئے طے فنڈز آج تک جاری ہورہا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ علی امین نے دیگر مطالبات بھی کیے ہیں، علی امین گنڈاپور سے کہا ہے کہ یہ معاملات دیکھنے کیلئے کمیٹی بنادوں گا، ہم بیٹھ کر خیبرپختونخوا کے معاملات سنجیدگی سے دیکھیں گے، کمیٹی وزیراعلیٰ، گورنر اور صوبے کے عمائدین کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ 6 اور 7 مئی کو دشمن نے گھات لگا کر حملہ کیا اور بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کیا، فیلڈ مارشل نے مجھے بتایا کہ بھارت نے دوبارہ حملہ کیا ہے، پاک فوج نے پھربھارت کو جو سبق سکھایا وہ اب قیامت تک نہیں بھولے گا، جب بھی وطن نے پکارا ہمارا سجیلا جوان اپنے بچوں کو چھوڑ کر سرحد پہنچا، مودی سرکار شکست کے زخم چاٹ رہی ہے، بھارت غصے اور ہیجانی کیفیت میں ہے کبھی کہتے ہیں گولی پڑے گی اور کبھی پانی بند کرنے کا کہتے ہیں، چار ممالک کا دورہ کرکے آیا ہوں وہ پاکستان کی جیت پر بہت خوش ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ معاشی میدان میں بھی پاکستان ایک عظیم قوم بن کر ابھرے گی،  آج وقت ہے پوری قوم متحد ہے ہمیں ملک کیلئے کڑے فیصلے کرنے ہیں، پانی کے معاملے پر ہمیں فیصلہ کرنا ہے چاروں صوبوں کو دعوت دیں گے، فیصلہ کرنا ہے کہ کیسے ہم پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھا سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن ، وکلا آپس میں گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی شاہین کی کارکردگی سے ناراض
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران کی جانب سے امریکی فوج پر پہلے حملہ کرنیکی انٹیلی جنس نہیں تھی: پینٹاگون بریفنگ میں انکشاف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینجز میں بھونچال، تیل بھی مہنگا ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں، حکومت سے مدد کی اپیل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناظم آباد میں مبینہ طور پرکچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہر چار میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026