Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شامل

حالیہ پوسٹس

  • پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
  • ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
  • کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
  • خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
  • ‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
تازہ ترین

قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شامل

DAILY MITHAN Sep 4, 2025 0


قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شامل

فوٹو: فائل

اسلام آباد: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کی سفارش پر شوگر ملز میں شیئر ہولڈرزکا ڈیٹاجمع کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مختلف سیاسی اور دیگرمعروف شخصیات شوگر ملوں میں شیئرز کے مالک ہیں،جن میں حمزہ شہباز شریف، سلمان حمزہ شریف، سالک حسین، مونس الٰہی ،ذکاءاشرف شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی،میاں عامرمحمود اور خواجہ عبد الغنی مجید سمیت دیگرشامل ہیں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت کی ذیلی کمیٹی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے شوگر ملز کمپنیوں اور مالکان کی تفصیلات جمع کروادی۔

ایس ای سی پی کی دستاویزات کے مطابق العربیہ شوگرملز میں حمزہ شہباز اور نصرت شہباز سمیت دیگر شیئرز ہولڈرز ہیں۔ رمضان شوگرملز میں حمزہ شہباز شریف،سلمان حمزہ شریف،نصرت شہباز شیئرز ہولڈرز ہیں۔

ایس ای سی پی کی دستاویزات کے مطابق پنجاب شوگر ملز کے شیئرز ہولڈرز میں شجاعت حسین اور سالک حسین سمیت دیگر شامل ہیں۔آر وائی کے ملز میں مونس الٰہی اور مخدوم عمر شہریار سمیت دیگر شیئرز ہولڈرز ہیں۔

دستاویزات کے مطابق ٹنڈواللہ یار شوگر ملز میں خواجہ عبد الغنی مجید 100 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔ اشرف شوگر ملز میں ذکا ءاشرف سمیت دیگر شیئرزہولڈرز ہیں۔

ایس ای سی پی کے ڈیٹا کے مطابق رحیم یارخان شوگر انڈسٹری میں میاں عامر محمود سمیت دیگر کے شیئر شامل ہیں۔ مدینہ شوگر ملز  میں محمد رشید اور محمد مجتبٰی سمیت دیگر کے شیئرز ہیں۔

دستاویزات کے مطابق فاطمہ شوگر ملز میں عباس مختار، فیصل مختار اور فوادمختار سمیت دیگر کے شیئرز ہیں۔ اتحادشوگر ملزمیں مخدوم ہاشم جوان بخت،مخدوم عمر شہریار سمیت دیگر کے شیئرزہیں۔

ایس ای سی پی کے ڈیٹا کے مطابق بلوچ شوگر ملز میں دوست علی مزاری اور طارق علی مزاری شیئرز ہولڈرز ہیں۔ اس کے علاوہ چوہدری شوگر ملز میں عبد العزیز عباس شریف،عبد اللہ یوسف شریف، شریف ٹرسٹ جبکہ چیمہ شوگر ملز میں چوہدری انور علی، سردار محمد عارف نکئی اور محمد شفیع سمیت دیگر شیئرز ہولڈرز ہیں۔

واضح رہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کے تعین کے لیے قائم قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت کی ذیلی کمیٹی نے ایس ای سی پی سے 81 کمپنیوں کے شئیر ہولڈرز کی مکمل تفصیلات طلب کیں تھیں جو ایس ای سی پی نے 2 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں جمع کروائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے اسرائیل پر سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا:سونیا گاندھی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026