Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 8:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
  • پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
  • ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
  • نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
تازہ ترین

قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

DAILY MITHAN Sep 12, 2025 0


قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

وجہ طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی بتائی جاتی ہے، اس کے علاوہ پی آئی اے کے ائیرکرافٹ انجینئرز بھی 10 سال سے تنخواہیں نہ بڑھنے کے خلاف احتجاج پر ہیں— فوٹو:فائل

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں۔

پی آئی اے ٹورنٹو کیلئے اپنا فلائٹ آپریشن دو بوئنگ 777 ایل آر طیاروں کے ذریعے آپریٹ کرتی ہے، اس وقت ایک طیارہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کی وجہ سے گراؤنڈ ہے جبکہ دوسرا طیارہ مینٹیننس کے دوران غیر معیاری جیکس کا استعمال بوئنگ کمپنی کو  رپورٹ ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ کردیا گیا۔

پی آئی اے کی آفیشل دستاویز کے مطابق ٹورنٹو کیلئے 13 ستمبر سے 27 ستمبر تک آپریٹ ہونے والی تمام دو طرفہ 13 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، منسوخ کی جانے والی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے آپریٹ ہونا تھیں۔

پی آئی اے ہر ہفتہ ٹورنٹو کیلئے لاہور سے دو کراچی اور اسلام آباد سے ایک ایک پرواز آپریٹ کرتی ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے کے ائیرکرافٹ انجینئرز دس سال سے اپنی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف تین ہفتوں سے مسلسل احتجاج پر ہیں اور بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ اب ائیرکرافٹ انجینئرز نے غیر اعلان کردہ گو بائی بک تحریک بھی شروع کر دی ہے  اور طیاروں کی مینٹیننس کتاب میں درج ہدایات سے ہٹ کر نہیں کر رہے ہیں، ائیرلائن کو فاضل پرزہ جات کی بھی شدید کمی ہے اور ان وجوہات کی وجہ سے پروازوں کیلئے طیارے دستیاب نہیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا شدید امکان ہے کی پی آئی اے کی ٹورنٹو کیلئے پروازیں 27 ستمبر کے بعد بھی معطل رہیں گی۔

اُدھر پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے پی آئی اے کا ٹکٹ لینے والے ہزاروں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، کراچی سے ٹورنٹو کے ایک مسافر نے بتایا کہ اس کی 16 ستمبر کی پرواز اب 7 اکتوبر کو کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی ملازمت پر بروقت نہیں پہنچ سکے گا۔

کراچی سے لاہور کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کا وقت دو دن میں چار مرتبہ تبدیل ہوا اب اس پرواز کا وقت ہفتہ کی صبح 8 بتا گیا ہے۔

اس وقت پی آئی اے کے 12 بوئنگ 777 طیاروں میں سے صرف تین طیارے اور 12 ائیربس اے 320 طیاروں میں سے صرف 8 طیارے قابل پرواز ہیں، طیاروں کی کمی کی وجہ سے پی آئی اے کا بین الاقوانی اور اندرون ملک پروازوں کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔

اس اسٹوری کیلئے پی آئی اے ترجمان سے رابطہ کیا گیا لیکن وہاں سے کوئی مؤقف نہیں دیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026