
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کےگلستان بازار میں دھماکےکے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا جبار مارکیٹ کے قریب ہوا، دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے سے جبار مارکیٹ کی متعدد دکانیں گرگئیں، دھماکے کے باعث کئی دکانوں میں آگ بھی لگ گئی۔
Leave a Reply