Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 11:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی: بلوم برگ

حالیہ پوسٹس

  • ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا
  • کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
  • چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
  • سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس
  • کیا سال کے آخر میں حاصل ہونے والے مال پر زکوٰۃ لاگو ہوگی؟
Headline تازہ ترین

قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی: بلوم برگ

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی: بلوم برگ

صنعتی شعبے کے لیے بھی گیس سپلائی میں کمی پر غور جاری ہے__فوٹو: فائل

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ قطر سے گیس کی سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی ہے۔

صنعتی شعبے کے لیے بھی گیس سپلائی میں کمی پر غور جاری ہے۔

 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت پیٹرول مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر تسلی بخش قرار  دیا گیا۔

 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتِ حال پر قریبی نظر ہے۔

 اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ دوست ممالک سے اضافی خام تیل کی فراہمی کے لیے رابطے جاری ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کیا سال کے آخر میں حاصل ہونے والے مال پر زکوٰۃ لاگو ہوگی؟
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت رمضان سپورٹ پیکج کی امدادی رقم تقسیم کرنے میں ناکام
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کی ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ایرانی حملےکی شدید مذمت
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
کوہاٹ میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت، نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
2026ء کی جنگ رمضان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی سفارتخانے کی نئی ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی کردوں نے ایران پر زمینی حملہ شروع کردیا: امریکی حکام کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف غیرضروری جنگ لڑی جارہی ہے، سابق سربراہ ایم آئی سکس
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے: پیوٹن
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سینیٹ میں ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں جو لیڈربننا چاہتا ہے مارا جاتا ہے، ٹرمپ کا پوری قوت سے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں فی الحال امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، علی لاریجانی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں کے بعد دنیاکی بڑی شپنگ لاجسٹک کمپنی نےخلیجی ممالک کیلئےکارگو بکنگ بندکردی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026