
راولپنڈی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قربانی کےجانور چوری کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے چوری کیےگئے 3 بکرے برآمد کرلیے گئے اور ملزمان کے زیر استعمال 2گاڑیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 30 ہزار روپے بھی ملے ہیں، شہری نے15 پرکال کی کہ 3 افراد گھر کے باہر سے 3بکرے چوری کرکے لے گئے ہیں، پولیس نے ناکہ بندی کرکے تینوں ملزمان کو بکروں سمیت گرفتار کیا۔
Leave a Reply