کراچی کے علاقےقائد آباد مظفرآباد کالونی میں شادی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے وا لے شاہ زیب کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمدکر لیا گیا ہے۔
دوسری جانب اورنگی ٹاؤن،مومن آباد اور کیماڑی سے مجموعی طور پر 5 ملزمان گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ،موبائل فون اورنقدی برآمد کرلیا گیا ہے۔


























Leave a Reply