فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیس اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق انکوائری ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے شروع کی ہے۔ نجف حمید کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے نے چھاپے مارے ہیں۔ نجف حمید سے متعلق تمام متعلقہ اداروں سے تفصیلات بھی مانگ لی گئیں۔
ذرائع کے مطابق نجف حمید کا نام پی آئی این ایل میں بھی شامل کرلیا گیا جبکہ بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں۔
اسلام آباد کی ماتحت عدالت سے نجف حمید کی اراضی اسیکنڈل میں عبوری ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔


























Leave a Reply