Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 2:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فلپائنی فوڈ انفلوئنسر کو زہریلا کیکڑا کھانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

حالیہ پوسٹس

  • سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
  • چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
  • انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
  • 4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
  • جنرل باجوہ پھسلے نہیں، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے تھے، فیملی ذرائع
Headline تازہ ترین

فلپائنی فوڈ انفلوئنسر کو زہریلا کیکڑا کھانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


فلپائنی فوڈ انفلوئنسر کو زہریلا کیکڑا کھانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

فوٹو سوشل میڈیا

فلپائن سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر زہریلا کیکڑا کھانے سے جان کی بازی ہار گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 51 سالہ ایما امیت سوشل میڈیا فوڈ انفلوئنسر تھیں جو مختلف جگہوں پر جا کر کھانے سے متعلق ویڈیوز بناتی تھیں۔

 میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ 4 فروری کو  ایما امیت دوستوں کے ساتھ اپنے گھر کے قریب  مینگروز کے جنگل سے سمندری غذا اکٹھا کرنے گئی تھی، جہاں سے وہ شیل فش کو گھر لے آئی تاکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنا سکیں۔

سمندری غذا کو ابالنے اور پکانے کے بعد ایما امیت نے ایک زہریلا کیکڑا ‘ڈیول کریب’ اٹھایا اور اسے اپنے ناظرین کو دکھانے کے لیے کھا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے روزپڑوسیوں نے ایما امیت کے شدید بیمار ہونے کی اطلاع دی اور اسے مقامی کلینک لے جایا گیا، جہاں اسے دورے پڑنے لگے اور اس کے ہونٹ گہرے نیلے ہو گئے، جس کی وجہ سے اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔

تاہم بدقسمتی سے وہ دو دن تک زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے بعد 6 فروری کو دنیا سے رخصت ہوگئی۔

اس حوالے سے سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کا کہنا ہے کہ ‘ڈیول کریب’ پورے ہند-بحرالکاہل میں پائے جاتے ہیں جہاں وہ مرجان کی چٹانوں میں رہتے ہیں۔

 ان میں طاقتور نیوروٹوکسن (زہریلا مادہ) ہوتا ہے جو پفر فش میں بھی پائے جاتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جنرل باجوہ پھسلے نہیں، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے تھے، فیملی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آئر لینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مشرف کالونی میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی کُھل کر تعریف، بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے ویڈیو AI سے بنی قرار دیدی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سونا چاندی ڈرامے کی مشہور اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال میں 25 مرتبہ عمران کا چیک اپ کروایا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اگلا جاپان نہیں بن سکا، بنگلادیش بھارت آگے نکل گئے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان جس ڈاکٹر سے آنکھ کا چیک اپ کرانا چاہیں کروایا جائے گا: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت پر پاکستان کے اسپن اٹیک کا خوف طاری ہونے لگا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور تحریک انصاف قیادت آمنے سامنے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں، انکے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت دی جائے، خواجہ سعد رفیق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
امارات کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور فرائز پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
بی این پی واضح اکثریت حاصل کرنےکی پوزیشن میں آگئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026