[ad_1]
فلوریڈا کے گورنر ران ڈی سانٹیسRon DeSantis نے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی۔
فلوریڈا کے گورنر نے HB 1471 قانون پر دستخط کردیے جس کے تحت ایسے غیر ملکی اور مذہبی قوانین بشمول شریعہ قانون جو کہ آئینی حقوق کے منافی ہوں ان پر پابندی ہوگی، ساتھ ہی فلوریڈا میں فعال دہشتگرد گروہوں کے خلاف عوام کو تحفظ دیا جاسکے گا۔
ران ڈی سانٹیس نے کہا کہ قانون کو بالاتر رکھنے کیلئے ریاست کو ایک لیگل سسٹم کے تحت رہنا پڑے گا، آئین ہی ریاست کا قانون ہونا چاہیے۔
گورنر نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کو ایسے افراد سے محفوظ کرنا ہوگا جو ہمیں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور ہمارے تعلیمی نظام کو الٹناچاہتے ہیں۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply