بہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔
پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔
تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔


























Leave a Reply