Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 1:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شدہ فہرست جاری کر دی

حالیہ پوسٹس

  • ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ
  • آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ
  • پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
  • صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
  • درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا
Headline تازہ ترین

فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شدہ فہرست جاری کر دی

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


پی ایس ایل 11:  فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شدہ فہرست جاری کر دی

فوٹو: فائل

پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شُدہ فہرست جاری کردی ہے ۔

پی ایس ایل 11 کی ری ٹینشن کے لیے ڈائمنڈ ، گولڈ ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی  تجدید شدہ فہرست کا اعلان کیا گیا ہے۔

سلور کیٹیگری

فہرست کے مطابق سلور کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد فائق اور حنین شاہ ، پشار زلمی کے عارف یعقوب اورمہران ممتاز، کراچی کنگز کے مرزامامون امتیاز،کوئٹہ گلیڈی ایئٹرزکے علی ماجد اور لاہور قلندرز کے محمد اخلاق  شامل ہیں۔

اس کےعلاوہ محمد نعیم اور محمد عاذب ، ملتان سلطانز کے  یاسر خان، عامر برکی، محمد جنید،  محمدالطاف، علی عمران، جہانزیب سلطان اور عبید شاہ بھی سلور کیٹیگری میں شامل ہیں۔

ایمرجنگ کیٹیگری

ایمرجنگ کیٹیگری میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے سعد مسعود ، محمد شہزاد، غازی غوری، کراچی کنگز کے ریاض اللہ، فواد علی، سعد بیگ، لاہور قلندرز کے مومن قمر، پشاور زلمی کے عبداللہ فضل ، علی رضا، معاذ صداقت اور ملتان سلطانز کے شاہد عزیز اور محمد ذوالکف جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے محمد ذیشان اور شامل حسین موجود ہیں۔

ڈائمنڈ کیٹیگری 

پی ایس ایل 11 سے قبل ڈائمنڈ کیٹیگری کی فہرست جاری کردی گئی جس میں  کراچی کنگز میں عباس آفریدی اور شان مسعود ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔ عباس آفریدی پچھلے ایڈیشن میں پلیٹیم کیٹیگری میں شامل تھے۔

لاہور قلندرز سے عبداللہ شفیق اور سلمان مرزا ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔ ملتان سلطانز سے اسامہ میر، عثمان خان اور افتخار احمد ڈائمنڈ کیٹیگری میں ہوں گے۔

کوئٹہ کے گولڈ روسٹر میں سعود شکیل، وسیم جونیئر اور عثمان خان جبکہ پشاور زلمی کے سفیان مقیم کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل کرلیا گیا۔

سفیان مقیم کو آخری لمحات میں گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں ترقی دی گئی۔

 گولڈ کیٹیگری 

پاکستان سپر لیگ 11 کیلئے  ریٹینشن سے قبل گولڈ کیٹیگری کے تجدید شدہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

ٹیممیں آکشن سے قبل گولڈ کیٹیگری کا ایک پلیئر اسکواڈ میں برقرار رکھ سکیں گی۔ 

لاہور قلندرز کے جہانداد خان، زمان خان، آصف علی اور آصف آفریدی گولڈ کیٹیگری میں آگئے۔ آصف علی اور آصف آفریدی گزشتہ سیزن میں سلور کیٹیگری میں شامل تھے۔

اسلام اباد یونائٹیڈ کے اٰعظم خان، حیدر علی، سلمان ارشاد اور رومان ریئس گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔ اعظم خان پچھلے ایڈیشن میں ڈائمنڈ، رومان رئیس سلور کیٹیگری میں شامل تھے۔

کراچی کنگز کے خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان نیازی، میر حمزہ، زاہد محمود، عمیر بن یوسف، شاہنواز دھانی اور عرفات منہاس گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔

پشاور زلمی میں محمد حارث، محمد علی، عبدالصمد، حسین طلعت، سفیان مقیم ، احمد دانیال اور احسان اللہ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹیرز کے خواجہ نافع، حسیب اللہ خان، خرم شہزاد، حسن نواز اور دانش عزیز گولڈ پلیئرز ہیں۔

ملتان سلطانز کے کامران غلام ، محمد حسنین، فیصل اکرم ، عاکف جاوید اور طیب طاہر گولڈ کیٹیگری میں رکھے گئے ہیں۔

پلاٹینم کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست

اسلام آباد یونائیٹیڈ کے ٹیم روسٹر میں پلاٹینم کیٹیگری میں 6 کھلاڑی ہوں گے۔

شاداب خان، نسیم شاہ ، صاحبزادہ فرحان، سلمان آغا، محمد نواز اور عماد وسیم پلاٹینم کیٹیگری میں ہوسکتے ہیں۔

کراچی کنگز کے پاس پلاٹینم کیٹیگری میں واحد کھلاڑی حسن علی ہوں گے۔ لاہور قلندرز کے پلاٹینم پلیئرز میں شاہین آفریدی، فخر زمان اور حارث رؤف شامل ہوں گے۔

ملتان سلطان کے پاس بھی پلاٹینم کیٹیگری میں صرف محمد رضوان کا آپشن ہوگا جبکہ پشاور زلمی کے پلاٹینم کیٹیگری پلیئرز میں بابر اعظم اور صائم ایوب شامل ہوں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں محمد عامر، فہیم اشرف اور ابرار احمد پلاٹینم کیٹیگری کا حصہ ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے پلاٹینم میں شامل پاکستانی کرکٹرز کی فہرست بدھ کو جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

غیر ملکی کرکٹرز کی ری ٹینشن کا معاملہ

دوسری جانب غیر ملکی کرکٹرز کی ری ٹینشن کیٹیگری آکشن رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد طے ہوں گی۔

پچھلا ایڈیشن کھیلنے والے پلیئر کی رجسٹریشن پر بیس پرائس کی بنیاد پر اس سال ری ٹینشن کیٹیگری طے ہوگی۔

فرنچائز اور کھلاڑی باہمی رضامندی سے اس سیزن کیلئے بھی ری ٹینشن کیٹیگری کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ 6 پی ایس ایل فرنچائزیں 4 مختلف کیٹیگریز میں ایک ایک پلیئر برقرار رکھ پائیں گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ سے روکنےکےکسی بھی عمل کا خیرمقدم کرتا ہے، ایرانی صدرکی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا فلموں میں پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
مصری دارالافتاء نےقرآن مجیدکی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلیکیشنز کا استعمال ممنوع قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہورہا، نہ نقل مکانی کی وجہ آپریشن ہے، وفاق نےکےپی حکومت کا الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
حکومت کی آئی ایم ایف سےکچھ شعبوں میں رعایتیں لینےکی تیاری
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کا شکار بنانے والی ایک اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کا پھیلاؤ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کرینگےکس کے ساتھ اورکب مذاکرات کرنا ہیں: بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین نے ’مدر آف آل ڈیلز‘ پر اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
اب آپ گوگل فوٹوز میں اپنی تصاویر اپنی مرضی کی ویڈیو میں تبدیل کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
اسپین کا 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026