Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 10:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے اب تک684 دہشتگرد مارے جاچکے، آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری

حالیہ پوسٹس

  • امریکا سے جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
  • باجوڑ میں سرحدپار سے افغان طالبان کا پاکستان پر حملہ، 4 شہری شہید
  • ایرانی حملے میں اپنی ہلاکت کی خبروں پر نیتن یاہو کو زندہ ہونےکے ثبوت کیلئے ویڈیو بنانا پڑگئی
  • ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی4 فٹبالرزکے بعدکپتان بھی آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے دستبردار
  • فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے اب تک684 دہشتگرد مارے جاچکے، آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری
تازہ ترین

فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے اب تک684 دہشتگرد مارے جاچکے، آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری

DAILY MITHAN Mar 15, 2026 0


فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے اب تک684 دہشتگرد مارے جاچکے، آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری

پاکستان کی افواج نے قندھارمیں تکنیکی مدد اورآلات ذخیرہ کرنے کی سہولت کوتباہ کردیا: عطا تارڑ— فوٹو: اسکرین گریب

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی اب تک کی تفصیلات جاری کردی۔

عطا تارڑ نےبتایاکہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کےاب تک684 دہشتگرد مارےجاچکے،912 زخمی ہی جبکہ افغان طالبان کی252 پوسٹس تباہ کی جاچکی ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ آپریشن غضب للحق میں اب تک229 ٹینک، بکتربندگاڑیاں،توپ خانےتباہ کیےگئے اور 73 دہشتگرد اوردہشتگردوں کی حمایت کے مقامات کو فضائی ذریعے سے نشانہ بنایاگیا۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ 14 اور15 مارچ کوافغان طالبان کی تنصیبات اورفتنہ الخوارج کےٹھکانوں کونشانہ بنایاگیا، پاکستان کی افواج نے قندھارمیں تکنیکی مدد اورآلات ذخیرہ کرنے کی سہولت کوتباہ کردیا، قندھارمیں سرنگ تباہ کی جس میں افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کا تکنیکی سامان موجودتھا۔

ان کا کہنا تھاکہ چترال سیکٹرمیں افغانستان کی بادینی پوسٹ پردہشتگردوں کا ایک ٹھکانہ زمینی فوج کےذریعےتباہ کیاگیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا سے جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
باجوڑ میں سرحدپار سے افغان طالبان کا پاکستان پر حملہ، 4 شہری شہید
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملے میں اپنی ہلاکت کی خبروں پر نیتن یاہو کو زندہ ہونےکے ثبوت کیلئے ویڈیو بنانا پڑگئی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی4 فٹبالرزکے بعدکپتان بھی آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے دستبردار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی طالب علم کی ایران سے اپنے اسکول کو نشانہ بنانے کی اپیل
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم نے خلیجی ممالک کو درکار اشیائے خورونوش کی فراہمی کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
102 سالہ خاتون جسے گزشتہ 50 سال میں کبھی اسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ترجمان شریف فیملی نےجنید صفدر کے ویانا جانے کوجھوٹ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، میں سیاسی کارکن ہوں: گورنر سندھ نہال ہاشمی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے انسٹا گرام ڈائریکٹ میسجز کیلئے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ ختم کر دی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کو ایک طرح سے سوچنے والا بنا رہے ہیں، تحقیق
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘سر پر گولی مار دیں گے’، بشنوئی گینگ کی گلوکار بادشاہ کو دھمکی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالرکے مساوی نیا قرض لےگا: حکام وزارت خزانہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
فلائٹ آپریشن کی پیرکو بندش کا نوٹم منسوخ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیصلہ کن میچ! پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی دور میں تیل 120 ڈالر پرگیا تو حکومت نے 24 روپے لیٹر ایڈجسٹمنٹ دی تھی، وزیر خزانہ کےپی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی سطح پر اقدامات کیلئے کلیدی کردار ادا کیا: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026