Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 12:43 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ قرار

حالیہ پوسٹس

  • صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
  • رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟
  • سیونگ اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری
  • عماد وسیم نے دوسری شادی کب کی؟ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آگئیں
  • کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
تازہ ترین

فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ قرار

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


کراچی: فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ قرار

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کردی گئیں۔

ایس بی سی اے کے ریگولیشنز میں ترامیم کے بعد فائر سیفٹی کو عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے۔

 پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لیے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینکس لازمی قرار دیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ تصدیق شدہ مکینیکل، الیکٹریکل اور پلمبنگ drawings جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا۔

کمپلیشن پلان منظوری کے لیے سول ڈیفنس، فائر بریگیڈ، بلدیاتی اداروں کی این او سیز لازمی قرار دی گئی ہے جب کہ ہر دکان میں کم از کم ایک فائر ایکسٹنگوئشر لازمی ہوگا۔

ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے لیے ہر 400 مربع فٹ رقبے پر ایک فائر ایکسٹنگوئشر ضروری قرار دی گئی ہے جب کہ کمرشل علاقوں میں مجموعی پارکنگ کے علاوہ موٹر سائیکل وزیٹر پارکنگ دینا ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سیونگ اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم نے دوسری شادی کب کی؟ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
آئس ہاکی میچ کے دوران فائرنگ، حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے راہگیر بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں رمضان کے دوران سموسے پکوڑوں کی قیمت کیا ہوگی؟ اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے طبی معائنے میں محسن نقوی کی سہولتکاری نے اہم کردار ادا کیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے مزید قریب پہنچ گیا: میڈیا رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بنگلا دیش نالج کوریڈور، اسکالرشپس کیلئے منتخب بنگلا دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران سے مذاکرات میں بالواسطہ شامل رہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
بلال اظہر کیانی نے خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی رہائی کیلئے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بات کی: علی امین گنڈاپور
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026