Skip to content
  • Friday, 20 February 2026
  • 10:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین

حالیہ پوسٹس

  • سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
  • غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین
  • عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی: خواجہ آصف
  • سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ
  • امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا
تازہ ترین

غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین

اگر اس معاملے پر کسی کو غصہ نہیں آ رہا تو میرے خیال میں اس میں انسانیت نہیں ہے: سابق وزیراعلیٰ— فوٹو: اسکریب گریب

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے،  ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔

اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ عمران خان کی آنکھ اورصحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرارہیں، جس نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج اپنی صحت کے معاملے میں مشکلات کا شکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو ہم نے یونیورسل ہیلتھ کارڈ دیا اورہرطرح کی بیماری کو اس میں کور کرتے گئے، جب بانی پی ٹی آئی وزیراعظم بنے تو انہوں نے پورے ملک کے عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی لیکن افسوس ہے آج بانی پی ٹی آئی کو ان کے ذاتی معالج تک سے ملنےنہیں دیا جا رہا۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ بانی پی ٹی آئی کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے، اگر اس معاملے پر کسی کو غصہ نہیں آ رہا تو میرے خیال میں اس میں انسانیت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم سب کو اپنے مقصد پر فوکس کرنا چاہیے اور بھرپور انداز میں آواز اٹھانی چاہیے،  ہم اکثر مقصد سے ہٹ کر دیگرمسئلوں میں الجھ جاتے ہیں اور اصل مقصد حاصل نہیں کر پاتے۔

علی امین کا کہنا تھاکہ مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان تک رسائی دی جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
بابر کو نمیبیا کیخلاف 11 ویں اوور میں بیٹنگ پر بھیجنے کا فائدہ نہیں تھا، کوچ مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر محدود حملہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
محمد اکرم کی 13 گیندوں پر ففٹی، عمران نذیر کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
روزہ رکھنے سے صحت کو ہونے والے 10 فوائد
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلسطینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا، امپائر ہلاک
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے، ہم جانتے ہیں کیا پلان کرنا ہے: مارک چیپمین
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
نئی دہلی میں اے آئی کانفرنس، امریکا بھارت تجارتی معاہدے کیخلاف لوگوں کا احتجاج
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ایک کامیاب سفر کی داستان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
راج پال یادیو کی انوکھی فرمائش
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026