Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 6:12 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ میں 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران ہرگھنٹے ایک بچہ شہید ہونےکا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
  • ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
  • میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
  • آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
  • جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
تازہ ترین

غزہ میں 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران ہرگھنٹے ایک بچہ شہید ہونےکا انکشاف

DAILY MITHAN Sep 6, 2025 0


غزہ میں 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران ہرگھنٹے ایک بچہ شہید ہونےکا انکشاف

فوٹو: فائل

غزہ  پر  اسرائیل کے  وحشیانہ  حملے جاری ہیں،  تقریباً 23 ماہ کی اسرائیلی جارحیت کے دوران ہر گھنٹے اوسطاً  کم از کم ایک فلسطینی بچہ شہید  ہوا ہے۔

 بچوں کے حقوق اور فلاح وبہبود کے لیےکام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 23 ماہ کی جنگ کے دوران ہر گھنٹے اوسطاً کم از کم ایک فلسطینی بچہ شہید ہوا۔

غزہ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک کم از کم 20 ہزار بچے شہید ہوچکے ہیں ، شہید ہونے والے بچوں میں سے کم از کم ایک ہزار بچے ایک سال سے کم عمر کے تھے اور ان میں سے تقریباً نصف   وہ  بچے تھے جو حالیہ جنگ کے دوران پیدا ہوئے اور اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔

سیو دی چلڈرن نے اسے شرمناک اعداد و شمار قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ سب سے بدترین بات یہ ہے کہ بچوں کے گھروں، کھیل کے میدانوں، اسکولوں اور اسپتالوں پر منظم حملے کیے جارہے ہیں اور غزہ کے لوگوں پر جان بوجھ کر قحط مسلط کیا جارہا ہے لیکن دنیا اسے روکنے کے لیے کچھ نہیں کر رہی۔

 دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہےکہ وہ غزہ میں تباہی کو روکنے کے لیے ہرممکن قدم اٹھائے،  جہاں اسرائیل نے مکمل قبضے کے لیے اپنی عسکری کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ کے لوگوں کو خان یونس کے قریب المواسی کیمپ میں اسرائیل کے “انسانی ہمدردی زون” کی طرف زبردستی بے دخلی کے اسرائیلی منصوبے سے تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو شدید خطرہ ہے، ان میں سے آدھے بچے ہیں۔

یونیسیف کے ترجمان کا کہنا ہےکہ ہمیں یہ یاد رکھنا ضروری ہےکہ غزہ میں ہر دوسرا شخص بچہ ہے اور ان کے لیے زندگی تقریباً ناممکن ہوگئی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ علاقہ دو وجوہات کی بنا پر غیر محفوظ ہے، ایک تو یہاں غزہ کی پوری آبادی کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچہ موجود نہیں یہ جگہ بہت چھوٹی ہے، دوسری بات یہ ہے کہ یہاں بمباری جاری ہے اور صرف 4 دن پہلے ہی 8 بچے پانی کے انتظار میں چل بسے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026