غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
خلیجی میڈیا کے مطابق تقریبا 3000 فلسطینیوں کے فضامیں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے اور ان بموں نے فلسطینیوں کا نام ونشان تک باقی نہیں چھوڑا۔
تھرموبیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس سے فوری طور پر جسم راکھ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جنگی جرم ہے، یورپ اور امریکا نے اسرائیل کو یہ بم سپلائی کیے۔ عالمی نظام انصاف غزہ کےامتحان میں ناکام رہا۔


























Leave a Reply