Skip to content
  • Friday, 27 February 2026
  • 3:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت قابل قبول نہیں: اسحاق ڈار

حالیہ پوسٹس

  • فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیے گئے
  • گوگل کا نیا اے آئی امیج ایڈیٹر نانو بنانا 2 متعارف
  • پاک فوج نے ایک بار پھر خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت اور طاقت ثابت کردی: بلاول
  • پاکستانی فورسز کی کارروائی پرطالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار، گاڑی چھوڑ کر فرار
  • آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت قابل قبول نہیں: اسحاق ڈار

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


غزہ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت قابل قبول نہیں: اسحاق ڈار

اسرائیلی اقدامات امت مسلمہ کے لیے شدید تشویش کا باعث ہیں: جدہ میں او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے وزارتی اجلاس سے خطاب/ اسکرین گریب

جدہ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کو قبول نہیں کیا جائےگا اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت قابل قبول نہیں۔

جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے خصوصی وزارتی اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عرب اسلامی ممالک نے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے، غزہ میں جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو فوری طور پر بند ہونا چاہیے، غزہ میں ہونے والی نسل کشی ناقابل برداشت ہے، فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کی طرف سے غیر قانونی آبادکاری قابل قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی بحالی کے لیے اقدامات بہت ضروری ہیں، پاکستان غزہ میں جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے، پاکستان غزہ میں پائیدار جنگ بندی کے لیے برادر ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے، پاکستان آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔

نائب وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلم امہ کے امن، ترقی اور تعاون کے لیے او آئی سی کا کردار اہم ہے، اسرائیل کی جارحیت کو قبول نہیں کیا جائےگا، اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت قابل قبول نہیں، اسرائیلی اقدامات امت مسلمہ کے لیے شدید تشویش کا باعث ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا نیا اے آئی امیج ایڈیٹر نانو بنانا 2 متعارف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج نے ایک بار پھر خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت اور طاقت ثابت کردی: بلاول
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی فورسز کی کارروائی پرطالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار، گاڑی چھوڑ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
دو شادیاں کرنا بہت جرات کی بات ہے: فاروق ستار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
فریال گوہر کا جمال شاہ کے سامنے اعتراف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان کشیدگی: تازہ ترین صورتحال جانیے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
وہ غذا جو 5 اقسام کے جان لیوا اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فوج کی افغان طالبان کی 5 پوسٹوں پر جھنڈا لہرانے کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلی سندھ کے نوٹس کے باوجود منور چورنگی انڈر پاس ایک ماہ میں مکمل ہونا ناممکن
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ، افغان فوجیوں نے کئی چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
لاکھوں امریکی اپنے ہی ملک کو کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
ایران کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات میں سہولتکاری اور ہرممکن تعاون کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
باجوڑ میں دراندازی کی کوشش ناکام، سرحد پار کرنے والے دہشتگرد کو زندہ پکڑلیا گیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا بھارت کو دو ٹوک جواب
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی اور راولپنڈی میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے گرفتار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کیلئے تیار رہیں،کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوگا: صدر مملکت
DAILY MITHAN Feb 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026