Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 5:09 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید

حالیہ پوسٹس

  • موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
  • بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
  • غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
  • غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
  • کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا
Headline تازہ ترین

غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید

فوٹو: ا ے ایف پی فائل

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو شمالی غزہ میں خیمہ بستی پر کیے گئے ایک حملے میں کم از کم 6  جبکہ جنوبی حصے میں ایک اور حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوئے۔

اسرائیل ڈیفنس فورسز  نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے حماس کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں مبینہ اہداف کو نشانہ بنایا۔

اسرائیل اور حماس دونوں ایک دوسرے پر 10 اکتوبر سے نافذ جنگ بندی کے بعد سے تقریباً روزانہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کر رہے ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک کم از کم 600 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ 

مقامی حکام کے مطابق اس ماہ کے آغاز میں غزہ بھر میں اسرائیلی فضائی حملوں کی ایک لہر میں کم از کم 32 افراد مارے گئے تھے۔

تازہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب امریکا کی ثالثی میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ کی تیاریاں جاری ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کمزور ٹیموں کیخلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے، راشد لطیف
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے، ذرائع
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا، ڈریسنگ روم میں سب مایوس ہیں: ہیڈکوچ مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی، بابراعظم اور شاداب خان کا وقت گزرچکا: محمد یوسف
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سپر ایٹ مرحلے میں جانےکیلئے پاکستان کا نمیبیا کیخلاف میچ جیتنا لازمی ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
غیر قانونی طور پر یورپ جانےکی کوشش کرنیوالے18 افغان مہاجرین ترکیے میں گرفتار
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں صارفین کیلئے ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہيں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ: مراد علی شاہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ایشیاکپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026