Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 4:56 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ شہر پر اسرائیل کے کنٹرول کا دعویٰ، حماس نے غزہ شہر کی گلیوں سے اسرائیلی یرغمالی کی ویڈیو جاری کردی

حالیہ پوسٹس

  • ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
  • میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
  • آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
  • جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
  • پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
تازہ ترین

غزہ شہر پر اسرائیل کے کنٹرول کا دعویٰ، حماس نے غزہ شہر کی گلیوں سے اسرائیلی یرغمالی کی ویڈیو جاری کردی

DAILY MITHAN Sep 5, 2025 0


اسرائیلی فوجی کی جانب سے غزہ شہر پر کنٹرول کے دعوے کے بعد حماس نے غزہ شہر سے اسرائیلی یرغمالی کی ویڈیو جاری کردی۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے آج اسرائیلی یرغمالی گائے گل بوا کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں اسے گاڑی میں بٹھا کر غزہ شہر کی گلیوں میں گھمایا جارہا ہے۔

ویڈیو میں اسرائیلی یرغمالی نے کہنا ہے کہ  میں القسام بریگیڈز کا ایک قیدی ہوں، آج جمعرات، 28 اگست 2025 ہے۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ 22 ماہ کی قید کے بعد بھی میں زندہ ہوں۔

یرغمالی کا مزید کہنا تھا کہ ہم یہاں اذیت میں ہیں، نہ کھانا ہے، نہ گیس ہے، نہ پانی ہے اور نہ بجلی، میں اور دوسرے قیدی اور غزہ کے 20 لاکھ دوسرے شہری بھی ان مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ 

اسرائیلی یرغمالی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں آخرکار روٹی اور کچھ پنیر کھانے کی اجازت دی، آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں زندہ رہنے کے لیے کچھ توانائی دی جبکہ آپ کا بیٹا میامی میں مزے سے بھنے گوشت سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ 

یرغمالی کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے کہ فوج غزہ شہر پر حملہ کرنے والی ہے اور میں اس خیال سے خوفزدہ ہوں، اس کا مطلب ہے کہ ہم یہاں مر جائیں گے، مجھے القسام کے لوگوں نے بتایا ہے کہ  ہم غزہ شہر سے نہیں جائیں گے، ہم فوج کے حملے کی پرواہ کیے بغیر یہیں رہیں گے۔

یرغمالی نے کہا کہ اس کا مطلب صرف ایک چیز ہے کہ میں اور میرے 8 سے زیادہ دوست، 8 اسرائیلی شہری، یہاں مر جائیں گے۔ میں اس خیال سے خوفزدہ ہوں، یہ ایک ڈراؤنا خواب ہے اور یہ سب اسرائیلی حکومت کی وجہ سے ہورہا ہے۔

اسرائیلی یرغمالی نے اسرائیلی عوام سے اپیل کی کہ وہ اس حکومت کے خلاف سخت احتجاج کریں۔

یرغمالی کا کہنا تھا کہ ہم نے سوچا تھا کہ ہم حماس کے قیدی ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہماری حکومت، نیتن یاہو، بن گویر اور اسموتریچ ہمیں قید کیے ہوئے ہیں۔ وہ ہر وقت جھوٹ بولتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ ہم گھر واپس جائیں۔ 

ویڈیو میں اسرائیلی یرغمالی کو ایک اور یرغمالی سے ملتے ہوئے دکھایا گیا جبکہ اسرائیلی یرغمالی کو  ریڈ کراس کے دفتر کے سامنے بھی دکھایا گیا۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے 40 فیصد حصے پر بضے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ آج سے اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں کثیر المنزلہ عمارتوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026