Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 2:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ

حالیہ پوسٹس

  • حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی
  • عمران خان کی رہائی کیلئے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بات کی: علی امین گنڈاپور
  • لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
  • عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ
  • یونٹ کے بدلے یونٹ کا تبادلہ ہوگا، پرانے سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
کاروبار

عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ

فوٹو: فائل

اسلام آباد:  ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر مشتمل ہے۔

وزارت توانائی کی دستاویز کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔

دستاویز کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں جن میں 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 84 روپے40 پٹرولیم لیوی  جبکہ 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔

وزارت توانائی کی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز ہیں جو فی لیٹر قیمت کا  34فیصد ہیں۔

ایک لیٹر ڈیزل پر 15 روپے68 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 76 روپے 21  پیسے پٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی عائد ہے۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر الگ الگ 7 روپے 87 پیسے وصول کرتی ہیں، ڈیلرز فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل پر الگ الگ 8 روپے 64 پیسے وصول کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان میں سونے کے کتنے ذخائر ہیں اور ان کی مالیت کیا ہے؟ تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
کاروبار
حکومتی کمپنیوں کی جانب سے سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
یو اے ای نے پاکستان سے قرض کی واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات کس شہر سے پاکستان بھیجی گئیں؟ اعداد و شمار جاری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
کاروبار
بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان، سنگین معاشی نتائج کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
کاروبار
نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنیکی تجویز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
کاروبار
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ پروگرام پر عمل درآمد کا اعادہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
جنوری میں تجارتی خسارہ کم، برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026