Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 7:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان

حالیہ پوسٹس

  • کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
  • بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
  • ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
  • امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
Headline تازہ ترین

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان

فوٹو: فائل

توشہ خانہ  فوجداری کیس میں  سپریم کورٹ کی جانب  سے فرینڈ  آف دی کورٹ  بیرسٹر سلمان صفدر  نے  اڈیالہ  جیل میں بانی پی ٹی آئی  عمران خان  سے ملاقات کی۔

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور  ان کے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔

 عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آکر میڈیا سے گفتگو  میں  بیرسٹر سلمان صفدرکا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بانی پی ٹی آئی تک  پوری  رسائی دی گئی ہے۔

بیرسٹرسلمان صفدر کا کہنا تھا کہ  رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا، دیکھ لیں میں 3گھنٹے بعد باہر آیا ہوں۔

اس سے قبل عمران خان کے خلاف دائر توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔

 سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بیرک تک رسائی کی اجازت دی۔

عدالت نے کہا کہ 24 اگست 2023 کے حکمنامے کے تحت جو رپورٹ تھی اس وقت بانی پی ٹی آئی اٹک جیل میں تھے، یہ مناسب ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی لِونگ کنڈیشن پر رپورٹ منگوائی جائے، سلمان صفدر بطور فرینڈ آف دی کورٹ اڈیالہ جیل جائیں، سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی کی بیرک تک رسائی دی جائے تاکہ وہ تحریری جواب دیں، سلمان صفدر کل تک تحریری رپورٹ جمع کرائیں۔

سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو ہدایت کی کہ  وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں حالت  زار  اور  انہیں دستیاب  سہولیات  سے متعلق تحریری  رپورٹ دیں۔

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت 12 فروری تک کے لیے ملتوی کر دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی20 ورلڈکپ میں سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ہسارانگا ایونٹ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیا تنازع، سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا دیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے نئے آئی فون 17 ای کی قیمت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
نیپرا پر اعتماد کرکے سولرائزیشن میں سرمایہ لگانے والوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے: شیری رحمان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی یونین مبصر مشن کا بنگلادیش میں انتخابات کی تیاریوں پر اظہار اطمینان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
راکھی ساونت کا امیتابھ کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40 ارب ڈالرز مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات سے سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے: ضیاء لنجار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026