Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 4:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں: وزیر قانون

حالیہ پوسٹس

  • شادی کو کامیاب بنانے کا دلچسپ راز جانتے ہیں؟
  • پاکستان انڈیا اب بڑا میچ نہیں رہا، یہ وہ پاکستان نہیں جو میانداد، وسیم اکرم کے وقت ہوتا تھا: گنگولی
  • وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا
  • اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
  • چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات
تازہ ترین

عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں: وزیر قانون

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں: وزیر قانون

عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں: اعظم نذیر تارڑ/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی بینائی سے متعلق شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔

ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں۔

اعظم نذیر کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد ختم ہوگئی ہے۔

وزیر قانون کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ نہیں بتایا کہ بینائی کی بحالی کا عمل بھی جاری ہے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں ہے، عمران خان کی دوسری آنکھ کی بینائی 70 فیصد ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شادی کو کامیاب بنانے کا دلچسپ راز جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان انڈیا اب بڑا میچ نہیں رہا، یہ وہ پاکستان نہیں جو میانداد، وسیم اکرم کے وقت ہوتا تھا: گنگولی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پڑوسی نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا، لاش ڈرم سے برآمد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت نے پہلی بار اسکولوں کو ملنے والے بجٹ کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے جلد 3 اے آئی وئیر ایبل ڈیوائسز متعارف کرائے جانیکا امکان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ، ٹیم میں 2 تبدیلیاں
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان خان کے والد سلیم خان کی طبیعت مزید بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں پیش
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
گھریلو ملازمہ سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں ہونا: گورنر کے پی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں قومی ہاکی کھلاڑیوں کیساتھ انتظامیہ کا ناروا سلوک، کھلاڑی اور مینجمنٹ طلب
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026