Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 2:35 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • سست اینڈرائیڈ فون کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ٹِرک
  • پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف
  • رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
  • رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
  • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
تازہ ترین

عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان سے رابطہ کیا اور 14 فروری کو کہا کہ دو ڈاکٹروں کے نام دے دیں تاکہ انہیں جیل بھیجا جا سکے: ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین تک رسائی سے متعلق اہم اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان سے رابطہ کیا اور 14 فروری کو کہا کہ دو ڈاکٹروں کے نام دے دیں تاکہ انہیں جیل بھیجا جا سکے تاہم علیمہ خان نے ڈاکٹروں کو جیل بھیجنے کی مخالفت کی اور عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر زور دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ علیمہ خان سپریم کورٹ پر دھرنے کے دوران تمام معاملات سے آگاہ تھیں اور مرکزی قائدین سے مسلسل رابطے میں رہیں، بعد ازاں ایک اور رابطے میں بیرسٹر گوہر نے انہیں بتایا کہ حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر آمادہ ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے لیے قاسم زمان پر اعتراض کیا اور مسلسل ڈاکٹر نوشیروان برکی کے نام پر اصرار کرتی رہیں جب کہ  اس معاملے پر ایک کانفرنس کال بھی کی گئی جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین بھی شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی پارٹی اس بات پر متفق تھی کہ علیمہ خان کے طرزِ عمل کے باعث عمران خان کو اسپتال منتقل نہیں کیا جا سکا۔

دوسری جانب ایاز صادق اور محسن نقوی مسلسل پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں رہے جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عمران خان کے علاج سے متعلق ذاتی طور پر متعلقہ اداروں سے رابطے میں تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سست اینڈرائیڈ فون کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ٹِرک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی آج ہونیوالی شادی 2 روایات کے تحت کیوں ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
نوپارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلیں لفٹر نہ کرنے کا حکم، تصاویر لیکر چالان کیا جائیگا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر 2 سے زائدافراد کے آنے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ایران جوہری افزودگی 60 فیصدسے 3.6 فیصد تک کرنے پر آمادہ، معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کردیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر فاؤنڈیشن کے اسٹاف سے معافی مانگ لی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں آنے کو تیار ، کیا خصوصیات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
فائرنگ سے پولیس اہلکار 7 سالہ بیٹے سمیت جاں بحق، بنوں سے 2 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی تلخ کلامی، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026