Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 5:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر سے چلتا ہوگا، بیرسٹر گوہر

حالیہ پوسٹس

  • ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
  • اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
  • امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
  • 19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
  • نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
تازہ ترین

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر سے چلتا ہوگا، بیرسٹر گوہر

DAILY MITHAN Oct 6, 2025 0


عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر سے چلتا ہوگا، بیرسٹر گوہر

عمران خان کی بہنوں کا کسی ایجنسی کے ساتھ رابطہ تو کیا کسی تعلق کا شبہ بھی نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی/ اسکرین گریب

راولپنڈی:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر سے چلتا ہوگا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ہماری درخواست ہے دیگر مقدمات کی طرح عمران خان کے کیسز  بھی چلائے جائیں،  ان کیسز میں بھی وکلا، میڈیا اور عوام کی رسائی ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات ہیں یہ اوپن ٹرائل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تیز رفتاری سے ٹرائل چلانا شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے، عمران خان  کے ٹرائل جس طرح ہوئے اس سے آزاد عدلیہ کے اوپر سوالات ہیں، عدلیہ کے اوپر عوام کا اعتماد کم ہوتا جارہا ہے۔ 

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھاکہ 8 ماہ سے 190 ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت تاخیر کا شکار ہے، ہم ہر تاریخ اور ہر سماعت پر اوپن ٹرائل سے متعلق سوالات اٹھاتے ہیں۔ 

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ عمران خان کی بہنوں کا کسی ایجنسی کے ساتھ رابطہ تو کیا کسی تعلق کا شبہ بھی نہیں ہوسکتا، بات سمجھنے میں یا کہنے میں غلط فہمی ہوسکتی ہے، بدقسمتی ہے کہ اندر کی خبریں باہر آتی ہیں پھر اس طرح کے الزامات لگتے ہیں، عمران خان نے واضح کیا ہے اندر کی باتوں پر اس طرح کی باتوں سے گریز کیا جائے اور جو کچھ ہوا اس پر مزید بات نہ کی جائے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا واضح مؤقف ہے کہ دہشتگردی ختم ہونی چاہیے، کے پی میں اگر کوئی کوآرڈینیٹڈ آپریشن ہورہا ہے اس میں دونوں طرف نقصان نہیں ہونا چاہیے، علی امین گنڈا پور اس وقت تک وزیر اعلیٰ رہیں گے جب تک انکو بانی کا اعتماد حاصل ہے۔ 

ایک سوال کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر سے چلتا ہوگا اور ایکس اکاونٹ بند کرنے سے متعلق پالیسی کا مجھے نہیں علم ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
’والدہ نے کہا تھا اچھے دن آئینگے‘، قومی ون ڈے ٹیم میں ڈیبیو کرنیوالے معاذ صداقت آبدیدہ ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس خاتون کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں پی ٹی آئی کو امریکی قونصل خانے پر حملے سے جوڑنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
تیندوے کے حملے میں ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی کی واردات، ویڈیو منظر عام پر آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026