Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 1:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان

حالیہ پوسٹس

  • عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
  • ’ہنسنا منع ہے‘ کی میزبانی کیلئے پہلی ترجیح کونسی مشہور اداکارہ تھیں؟ تابش ہاشمی کا انکشاف
  • اس وائرل تصویر میں ایسا کیا چھپا ہے جو لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بن رہا ہے؟
  • عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
  • ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ ہائی وے کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق
تازہ ترین

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان

عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو۔ فوٹو فائل 

راولپنڈی: علیمہ خان کا کہنا ہے عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا ، میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے۔

عمران خان سے ملاقات نہ کرائے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاکہ ہماری آج بھی ملاقات نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی کوقید تنہائی میں رکھاہوا ہے۔

 ان کا کہنا تھا عمران خان نے پیغام بھیجا ہے کہ انہیں نظر نہیں آ رہا، ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو رسائی دی جائے ،جب تک ذاتی معالج ہمیں نہیں بتائیں گے ہم کسی کی بات پر یقین نہیں کرینگے۔

 علیمہ خان کا کہنا تھا ہمار ا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا مکمل معائنہ فیملی اور ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں کیا جائے ، جب تک عمران خان اسپتال نہیں پہنچتے ہم کسی کی بات پر یقین نہیں کریں گے۔

 عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے کہاکہ اگر کوئی بیماری ہے تو اس کو سامنے لیکر آئیں چھپا کیوں رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
’ہنسنا منع ہے‘ کی میزبانی کیلئے پہلی ترجیح کونسی مشہور اداکارہ تھیں؟ تابش ہاشمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اس وائرل تصویر میں ایسا کیا چھپا ہے جو لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بن رہا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ ہائی وے کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہزاروں جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا یونٹ پکڑا گیا، 3 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکن فورسز بدنام زمانہ اسمگلر ایل مینچو تک اسکی محبوبہ کے ذریعے پہنچیں، آپریشن کی تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوائی، ٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین خطاب میں بھی پاک بھارت جنگ کا ذکر
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پی پی پی، ایم کیو ایم: کچھ پوشیدہ حقائق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
ہماری سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
یہود مخالف سرگرمیاں نظرانداز کرنےکا الزام، امریکی محکمہ انصاف کاکیلیفورنیا یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026