Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 8:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں، انہیں ریاعت دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں، انہیں ریاعت دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ
  • امریکی فوج رواں ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
  • ایران کا آبنائے ہُرمز میں بحری مشقوں کے بعد آج راکٹ لانچ کرنےکا منصوبہ، نوٹم جاری
  • امریکی حملے کے جواب میں ایران اسرائیل پر میزائل داغ سکتا ہے، اسرائیلی حکام نے شہریوں کو خبردار کردیا
  • کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک
تازہ ترین

عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں، انہیں ریاعت دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں، انہیں ریاعت دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ

فوٹو: فائل

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے ایک بار پھر  بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیل کے حوالے  سے خبروں کی سختی سے تردید کردی۔

وزیراطلاعات  عطا تارڑ نے واضح کردیا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالےسے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عدالتوں سےسزا یافتہ مجرم ہیں اور انہیں کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ رعایت کےحوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔

عطا تارڑ نے دو روز قبل بھی عمران خان سے ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپوزیشن کو واضح کیا تھا کہ عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی فوج رواں ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آبنائے ہُرمز میں بحری مشقوں کے بعد آج راکٹ لانچ کرنےکا منصوبہ، نوٹم جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
امریکی حملے کے جواب میں ایران اسرائیل پر میزائل داغ سکتا ہے، اسرائیلی حکام نے شہریوں کو خبردار کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
راولپنڈی قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ، 3 افراد قتل
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹھٹہ کا علاقہ جھمپیر جو چراغ تلے اندھیرےکی جیتی جاگتی مثال ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
’رمضان خاندانی اور معاشرتی رشتوں کو مضبوط بناتا ہے‘، ٹرمپ کیجانب سے رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ایمیگریشن کاونٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں جعلی کمپنیوں کے نام پرکروڑوں روپےکےچیک کیش کروانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سیاستدان اتنی سیاست نہیں کرتے جتنی ہاکی فیڈریشن میں ہے، خواجہ آصف ہاکی ٹیم کے معاملات پر بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر وزیرستان کی کمسن بچی کی بولنگ کے چرچے، جاوید آفریدی نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا پنجاب میں سی ٹی ڈی مقابلوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور شوہر احسن جمیل کیخلاف گجرانوالہ میں فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026