Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 12:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کی باتیں من گھڑت ہیں: بیرسٹر گوہر

حالیہ پوسٹس

  • صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت
  • چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
  • ہراسانی و استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہوں، ہانیہ کا حالیہ تنازع پر مؤقف
  • برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا
  • لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
Headline تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کی باتیں من گھڑت ہیں: بیرسٹر گوہر

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کی باتیں من گھڑت ہیں: بیرسٹر گوہر

علی امین گنڈاپور سےگزارش کی کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا۔

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی سے متعلق باتیں من گھڑت ہیں، پارٹی نے ان کے خلاف کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سےگزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی، علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں معذرت کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کیا، ہماری ترجیح صرف بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔

واضح رہے علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مقبولیت کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں۔

 اس بیان کے بعد انہوں نے  معذرت کی تھی اور کہا کہ  میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی و استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہوں، ہانیہ کا حالیہ تنازع پر مؤقف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایکشن پلان شیئر کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، ٹرین میں قرآن کی تلاوت کرنیوالے بزرگ پر تشدد
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شاہ چارلس کو انکے بھائی اینڈریو کی خفیہ ڈیلز سے 2019 میں ہی خبردار کردیا گیا تھا، ایپسٹین دستاویزات میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ہر اس میلی آنکھ کو مٹا دیا جائیگا جو پاکستان کی طرف اٹھے گی، طارق فضل چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف، اقتدار کے پس منظر میں قیادت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے: آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے افغانستان میں جو کام ادھورا چھوڑا ہے وہ پاکستان کو مکمل کرنا ہوگا، ڈاکٹر قمر چیمہ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ پر اسرائیلی قبضے سے متعلق بیان، سعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آنے کاامکان، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
افغانستان کے دو صوبوں پر حملہ، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کا امریکا ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026