Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 6:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان جھگڑا، اداکار سمیع خان نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

حالیہ پوسٹس

  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کی بڑی کمی
  • جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
  • پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
  • نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
  • دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان جھگڑا، اداکار سمیع خان نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

DAILY MITHAN Jul 24, 2025 0


علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان جھگڑا، اداکار سمیع خان نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

علیزے شاہ اور منسا ملک نے 2023 میں ایک نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے میں ایک ساتھ کام کیا تھا جہاں دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا/ فائل فوٹو

اداکار سمیع خان نے اداکارہ علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان ہونے والی لڑائی کا آنکھوں دیکھا حال بتادیا۔

آج کل اداکارہ علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان ہونے والی لڑائی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔

علیزے شاہ اور منسا ملک نے 2023 میں ایک نجی ٹی وی چینل کےڈرامے میں ایک ساتھ کام کیا تھا جہاں دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا جو اس قدر بڑھ گیا کہ نوبت ہاتھا پائی تک آگئی۔

علیزے شاہ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو سوشل میڈیا پر کھل کر بیان کیا اور پورا قصہ بتایا کہ ڈرامے کے سیٹ پر منسا ملک نے پہلے انہیں تھپڑ مارا جس کے جواب میں انہوں نے بھی چپل دے ماری لیکن منسا ملک نے سوشل میڈیا پر مجھے ہی تنقید کانشانہ بنایا جس سے نہ صرف میرا کام بلکہ زندگی بھی متاثر ہوئی۔

تاہم اس تنازع میں اب اداکار سمیع خان بھی سامنے آئے ہیں  جو ڈرامے کی کاسٹ کا حصے ہونے کے ساتھ ساتھ واقعے کے عینی شاہد بھی ہیں۔

ایک پروگرام میں سمیع خان نے اداکاراؤں کے نام لیے بغیر ان کے درمیان ہونے والی لڑائی کی حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ وہ میک روم میں بیٹھے فون کال پر اپنا ضروری کام کررہے تھے کہ ایک اداکارہ آئی اور مجھے کہنے لگی کہ میں نے کردیا، جو مجھے سمجھ نہیں آیا لیکن اتنی ہی دیر میں دوسری اداکارہ اندر داخل ہوئی، دونوں کے درمیان لفظی تکرار ہوئی اورپھر چپل اٹھا کر پھینکی گئی جو دیوار پر جا لگی۔

انہوں نے کہا کہ میں ضروری کال پر تھا تو اٹھ کر باہر چلا گیا اور پھر فری ہونے کے بعد پورا ماجرا پوچھا۔

اداکار نے مزید کہا کہ سیٹ پر کسی کو بھی ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، اگر کوئی مسئلہ تھا تو ڈائریکٹر سے بات کرنی چاہیے تھی لیکن اچھی بات یہ ہے کہ جس اداکار کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی اس نے اپنے ڈرامے کی شوٹنگ کا کام مکمل کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026