Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 5:46 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز

حالیہ پوسٹس

  • علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز
  • پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
  • امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
  • امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
Headline تازہ ترین

علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز

فوٹو: فائل

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کا جائزہ لینے کےلیے سینیٹرز کا وفد تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔

سینیٹ اجلاس کے دوران علامہ راجا ناصر نے کہا کہ کچھ سینٹرز کا وفد بنادیں وہ اسپتال کو بھی دیکھ لیں اور بانی سے ملاقات بھی کرلیں گے، آپ حکومت ہیں اور ڈاکٹر سے ملاقات نہیں کرا سکتے۔

انہوں نے کہا کہ جسے آپ نے جیل میں رکھا ہوا ہے وہ کوئی معاملہ کرکے باہر نہیں آنا چاہتا، پاکستان کے مسائل کے لیے ہر ایک سے بات کریں گے۔

دوران اجلاس اپوزیشن لیڈر نے سینیٹ کی براہ راست نشریات معطل ہونے کا معاملہ بھی اٹھایا اور کہا کہ کس نے نشریات کی معطلی کا حکم دیا ہمیں وضاحت دی جائے۔

اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ یہ سینیٹ آف پاکستان کا اختیار ہے، اس سےحکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے، اس پر رولنگ محض چیئرمین سینیٹ دے سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آزادی اظہارِ رائے کی حدود و قیود بھی آئین میں متعین کی گئی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے فینز مایوس، سابق کرکٹرز کی بھی تنقید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹ تباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ملاقات، امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ پنجاب سرحدی علاقے میں آپریشن، بدنام ڈاکو راحب شر اور ظہور شر نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں تیز رفتارکار کی ٹکر سےجاں بحق فوڈ ڈیلیوری رائیڈرکے والد نےکار سوارکو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کا دی ہنڈریڈ میں بائیکاٹ کیا گیا تو کھلاڑی ایکشن لیں گے، معین علی نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارےگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست، پاکستان اب بھی کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ کی بچوں میں پرتشدد رجحانات میں کمی کیلئے اسکولوں کے قریب گوشت کی فروخت پر پابندی کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
طلبہ کو احتجاج کا حق ہے تاہم کچھ ریڈ لائنز کو عبور نہیں کیا جاسکتا، طلبہ کے احتجاج پر ایرانی حکومت کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر تنہائی کی تصویر بنے ننھے بندر کو برطانوی انفلوئنسر کی ڈھائی لاکھ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026