عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کیلئے عمرکی حد مقرر


عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کیلئے عمرکی حد مقرر

فوٹو: فائل

عراقی حکام نے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے آنے والے  زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔

عراقی حکام کے مطابق عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمرکی حد مقرر کردی گئی ہے۔

عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ہدایات کے مطابق 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو  زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں ہوگا۔

ہدایات کے مطابق 50 سال سے کم عمر مرد کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر ویزا جاری ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *