Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 5:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری

حالیہ پوسٹس

  • بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
  • جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
  • جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
  • پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
  • یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
Headline تازہ ترین

عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری

علیمہ خان جان بوجھ کر ٹرائل میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہیں، پراسیکیوٹر کا مؤقف/ فائل فوٹو

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں ایک بار پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ 

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔

عدلات نے سماعت میں علیمہ خان اور ان کے وکیل کی مسلسل غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا اور ایک مرتبہ پھر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے علیمہ خان کے دو ضامنوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا۔

سماعت میں پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے  کہا کہ علیمہ خان جان بوجھ کر ٹرائل میں رکاوٹ پیدا کررہی ہیں،  وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود ملزمہ پیش نہیں ہو رہیں اور بار بار التوا مانگ کر عدالتی کارروائی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

پراسیکیوٹر نے دلائل دیےکہ ٹرائل آخری مراحل میں ہے اور استغاثہ کے دو گواہان پر جرح ہونا باقی ہے تاہم ملزمہ عدالتی کارروائی میں تعاون نہیں کر رہیں۔

عدالت نے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کے لیے پولیس کو حکم دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں، چیف آف جنرل اسٹاف تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
اوباش نوجوانوں کا گرین بس پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے، مسافر زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاسمیٹک سرجری کے 18 دن بعد برازیلین انفلوئنسر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 5 اہلکار زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ضعیف العمری کے باعث سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بچوں کو بلایا اور بیانات لیے، انہوں نے بتایا وہ ماچس سے کھیل رہے تھے، ایس پی سٹی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026