Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 2:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟

حالیہ پوسٹس

  • چیٹ جی پی ٹی کا وہ فیچر جو آپ کو ضرور استعمال کرنا چاہیے
  • شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
  • وفاقی آئینی عدالت میں بھی آنکھوں کی 6/6 بینائی کا تذکرہ
  • ڈھائی سال میں 20 لاکھ سے زائد افغان شہری وطن واپس، انخلاء کا عمل جاری
  • تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار  نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟

 اسکرین گریب بھارتی میڈیا

بالی وڈ اداکار عامر خان کی گلوکار اریجیت سنگھ سے ملاقات کی اصل کہانی سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں عامر خان  گلوکار اریجیت سنگھ سے ملاقات کرنے ان کے آبائی گھر مرشدآباد گئے۔

اس ملاقات کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ شاید عامر خان گلوکار کو دوبارہ پلے بیک گلوکاری کیلئے منانے گئے ہیں۔

اس حوالے سے بالی وڈ اداکار نے ایک انٹرویو دیا اور وضاحت کی کہ وہ اریجیت سنگھ سے ملنے ان کے گھر ضرور گئے تھے لیکن انہیں پلے بیک گلوکاری کیلئے منانے نہیں گئے تھے۔

عامر خان نے کہا کہ وہ گلوکار کے گھر کسی اور مقصد کیلئے گئے تھے، اسی دوران انہوں نے اریجیت کو فلموں میں دوبارہ سے گانے کیلئے سوچنے پر زور دیا لیکن اریجیت اپنا پختہ ذہن بنا چکے ہیں۔

عامر خان نے اریجیت سنگھ سے ملنے کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ  وہ  اپنے بیٹے جنید خان کی نئی آنے والی فلم ‘ایک دن’ کے گانوں کی رینڈرنگ کے لیےگئے تھے۔ 

اداکار نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اریجیت کو فلم میں اپنے بیٹے جنید کے کردار کے لیے 5 گانے گانے پر راضی کیا، وہ جنید کے کردار کے لیے گا رہے ہیں، چونکہ فلم کے گانے کیلئے پہلے ہی کمٹمنٹ کی جاچکی تھی  اس لیے وہ اپنی کمٹمنٹ کو مکمل کرنا چاہتے تھے۔

عامر خان نے مزید بتایا کہ  جنید خان کی فلم میں 5گانے ہیں اور اریجیت تمام گانے گا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اریجیت سنگھ نے 27 جنوری کو اچانک پلے بیک سنگنگ سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026