Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 12:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلاماڈل ناکام ہوگیا، برطانوی اخبار
  • افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا
  • ایران، غزہ اور افغانستان کی صورتحال پر انتہائی دل گرفتہ ہوں، ملالہ کا اقوام متحدہ میں خطاب
  • آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل
  • خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

DAILY MITHAN Mar 9, 2026 0


ایران جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

فوٹو: فائل

آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل تنصیبات پر حملوں کے اثر کے باعث  عالمی منڈی  میں  خام تیل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 30 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔

دوران کاروبار برطانوی خام تیل برینٹ کی فی بیرل قیمت 119.50 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 119.48 ڈالر تک پہنچ گئی۔

امریکی اخبار کے مطابق کورونا وبا کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب تیل کی قیمتوں میں کمی کےلیے جی7 ممالک متحرک ہوگئے اور   انہوں نے خام تیل کے ہنگامی ذخائر کے استعمال کی تجویز دی ہے جس کے بعد  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں واپس کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

اس وقت  برطانوی خام تیل برینٹ کی فی بیرل قیمت 102 ڈالر  جب کہ  امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 99.80 ڈالر ہے۔

اس حوالے سے فرانس کی زیر صدارت جی 7 ممالک کے وزرائے خزانہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں قیمتوں میں کمی کے لیے تیل کے ہنگامی ذخائر کے استعمال کی تجویز پر غور ہوا۔

خبر ایجنسی کے مطابق خام تیل کے ہنگامی ذخائر کے استعمال پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، مارکیٹ مستحکم کرنے کے لیے ہر ضروری ذریعہ استعمال کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

فرانسیسی وزیر خزانہ کے مطابق ضرورت کے مطابق ذخائر جاری کرنے کا امکان بھی شامل ہے، صورتحال پر گہری نظر ہے، یورپ اور امریکا میں فی الحال ایندھن فراہمی کا مسئلہ نہیں ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق تیل کی قیمتوں میں یہ غیر معمولی اضافہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ تاجروں کو خلیج فارس سے تیل اور قدرتی گیس کی رسائی کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش لاحق ہے۔ ایران کے جنوبی ساحل پر واقع آبنائے ہرمز تقریباً ایک ہفتے سے بند ہے، جس کے باعث خطے میں پیدا ہونے والا ایندھن عالمی منڈیوں تک نہیں پہنچ پا رہا۔ دنیا کا تقریباً پانچواں حصہ تیل اور بڑی مقدار میں قدرتی گیس عام طور پر روزانہ اس آبنائے سے گزرتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
کاروبار
حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
پاکستان کا راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید خدشات لاحق
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
کاروبار
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں، اوگرا ذرائع
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026