Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 4:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • طارق محمود جہانگیری کو بطورجج عہدے سے برطرف کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری

حالیہ پوسٹس

  • ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کیلئے بہت بُرا دن ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ
  • سپریم کورٹ کے فیصلے سے فائدہ اٹھانےکی کوشش کرنے والے ممالک پر زیادہ ٹیرف لگےگا: ٹرمپ
  • بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ، سوار تمام7 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
  • عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
Headline تازہ ترین

طارق محمود جہانگیری کو بطورجج عہدے سے برطرف کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


اسلام آبادہائیکورٹ: طارق محمود جہانگیری کو بطورجج عہدے سے برطرف کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری

فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو  بطور  جج برطرف کرنےکے تفصیلی فیصلے میں لکھا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر  اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اورقابلیت میں نقص یا دھوکہ دہی پرجج منصب  پر رہنے کا حقدار  نہیں،  ایسے شخص کو قانوناً فوری طورپر عہدے سے الگ کیا جانا چاہیے، ایسی برطرفی عدلیہ کی آزادی برقرار  رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر  اور جسٹس محمد اعظم خان نے اپنے ساتھی جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج عہدے سے برطرف کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ احتساب اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کرتا ہے۔ آزاد، اہل اورقابل اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی کا حق محض سراب ہے۔ عدالتیں ججوں کی سہولت کے لیے نہیں، معاشرے کے فائدے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ غیرقانونی منصب کی بنیاد پر پورا عدالتی ڈھانچہ کمزور ہوجاتا ہے۔ عدالتی ڈھانچہ کمزور ہو تو سائلین کا اعتماد مجروح ہوتا ہے۔

ٖفیصلے میں کہا گیا ہےکہ ججوں کی شفاف  طریقے سے تقرری بنیادی حق انصاف کے تحفظ کا لازمی جزو ہے۔ عدلیہ میں آئینی معیارات کے نفاذ سے عدالتیں اپنی آزادی کا تحفظ کرتی ہیں۔ انتظامی منظوری یا بعد کی توثیق بنیادی اہلیت کا متبادل نہیں۔ وکیل کا لائسنس بنیادی تعلیم نقص دور نہیں کرسکتا۔ درست اور قانونی ایل ایل بی ڈگری نہ ہو تو تقرری ابتدا سے باطل ہوگی۔ غلط تقرری کو بعدکی انتظامی کاروائیوں سے درست نہیں کیا جاسکتا۔ عوامی عہدہ صرف قانونی اہلیت رکھنے والا شخص ہی سنبھال سکتا ہے۔ طارق جہانگیری کی بطور جج تقرری کالعدم قرار دی جاتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کیلئے بہت بُرا دن ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلے سے فائدہ اٹھانےکی کوشش کرنے والے ممالک پر زیادہ ٹیرف لگےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ، سوار تمام7 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیزکی زمبابوےکیخلاف بھاری مارجن سےفتح، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو کچل دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل ایشیا کا متبادل روٹ بنالیا، آلو کی برآمد کیلئے ازبکستان سے معاہدہ کیا: وفاقی وزیر کی بریفنگ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
مافیہ سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈکے 25 ارکان ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں سمیت خود صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول ملانیا کے نام بھی شامل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان سے معاملات ٹھیک کرلیں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دوں گا: راجا ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
افغانستان کوبتادیا تھا دہشتگرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، رانا ثنااللّٰہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
وانکھیڈے اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی بارش، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اسکور بنادیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا، عثمان طارق ریکارڈ توڑنےکے قریب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران پر محدود حملے اور بعد ازاں بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026