Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 5:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ‘ائیر کنڈیشنر جنگل’ سے لیس ہے

حالیہ پوسٹس

  • زیادہ نمک کے استعمال سے جسم پر مرتب ہونے والے ان اثرات سے واقف ہیں؟
  • افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
  • واٹس ایپ کا نیا فیچر جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس سروس میں موجود نہیں تھا
  • بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
  • بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
Headline تازہ ترین

شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ‘ائیر کنڈیشنر جنگل’ سے لیس ہے

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ائیر کنڈیشنر جنگل سے لیس ہے

یہ اے سی جنگل قطر میں تعمیر کیا گیا ہے / فوٹو بشکریہ ڈیلی میل

جب قطر میں موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے تو بیشتر افراد گرمی سے بچنے کے لیے چار دیواری کے اندر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

ہر جگہ جیسے گھر، دفتر یا گاڑی ائیرکنڈیشنر کا استعمال عام کیا جاتا ہے۔

یعنی باہر رہنا پسند نہیں کیا جاتا مگر اب قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ساحلی علاقے میں تعمیر کیے گئے گیون آئی لینڈ نامی جزیرے میں لوگ موسم گرما کے دنوں میں بھی باہر گھوم سکیں گے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ مقامی حکومت نے ایک حیرت انگیز منصوبے پر عمل کیا ہے اور ایک ائیر کنڈیشنڈ (اے سی) ‘جنگل’ کو تعمیر کر دیا ہے۔

جی ہاں واقعی ائیرکنڈیشنر جنگل۔

قطر کے اس نئے انسانی ساختہ جزیرے میں ایک اے سی جنگل موجود ہے جس کا مطلب ہے کہ وہاں جانے والے افراد 40 ڈگری سے زائد درجہ حرارت میں بھی باہر گھوم سکیں گے۔

اس جزیرے کا یہ حصہ 450 میٹر تک پھیلا ہوا ہے اور اسے کرسٹل واک کا نام دیا گیا ہے۔

شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ائیر کنڈیشنر جنگل سے لیس ہے

اس جنگل کو کرسٹل واک کا نام دیا گیا ہے / اسکرین شاٹ

یہاں 10 ٹن کرسٹلز کو استعمال کرکے مصنوعی درختوں کی شاخیں تیار کی گئی ہیں۔

یہاں درختوں جیسے اسٹرکچر کے اوپر یہ کرسٹلز موجود ہیں جو سورج کی روشنی سے تحفظ فراہم کرتے ہیں جبکہ ان کے نیچے سرد ہوا کو ٹریپ کر لیتے ہیں۔

اس اسٹرکچر سے سال بھر اس جگہ کا درجہ حرارت 20 سے 23 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔

اس اسٹرکچر کے لیے سولر پینلز کو استعمال کیا گیا ہے جو سسٹم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور اسے ماحول دوست بناتے ہیں۔

سیاحوں کی جانب سے اس جزیرے کا دورہ کیا جاتا ہے او وہ اس انوکھے جنگل کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔

اس اے سی جنگل کے علاوہ بھی اس جزیرے میں سیاحوں کے دیکھنے کے لیے کافی کچھ موجود ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
زیادہ نمک کے استعمال سے جسم پر مرتب ہونے والے ان اثرات سے واقف ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس سروس میں موجود نہیں تھا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سے کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا کا چاند پر بھیجے جانے والا تاریخی انسان بردار مشن ایک بار پھر التوا کا شکار
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نا ڈالنے پر ٹرمپ مایوس
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں بلڈنگ پلان منظور، ریگولرائزیشن فیس مقرر
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زارا نور نے بیسٹ فرینڈ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں تیز رفتار ٹریلر کی پولیس گاڑی کو ٹکر، 5 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کروم میں 3 بہترین فیچرز صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی و استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہوں، ہانیہ کا حالیہ تنازع پر مؤقف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایکشن پلان شیئر کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026