پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند کی وجہ سے حدنگاہ متاثر ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئیں۔
موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3،فیض پور سے سمندری تک دھندکی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔
موٹروے ایم 4، شیرشاہ سے عبدالحکیم تک ، موٹروے ایم 5، شیرشاہ سے ظاہر پیر تک دھندکی وجہ سے بند ہے۔
موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 11،لاہور سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔


























Leave a Reply