انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا کوئی اور بڑا حملہ پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان توازن بگاڑ سکتا ہے۔
انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ اگر پاکستان کسی نئے حملےکا سراغ افغانستان سے جوڑتا ہے تو سخت ردعمل متوقع ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ جنوبی ایشیا میں پاکستان کے خارجہ تعلقات بدستور پیچیدہ صورت حال کا شکار ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شدت پسندوں کا کوئی اور بڑا حملہ پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان توازن بگاڑ سکتا ہے۔
انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال میں پاکستان نے وائٹ ہاؤس کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں تیز کیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے متعدد ملاقاتیں ہوئیں۔






















Leave a Reply