Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 3:44 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

حالیہ پوسٹس

  • میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
  • آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
  • جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
  • پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
  • ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
انٹرٹینمنٹ

شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

DAILY MITHAN Aug 18, 2025 0


شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

ثنا سے میری پہلی ملاقات ایک شادی کے ایونٹ پر ہوئی تھی جس کے بعد میں نے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا: فیصل قریشی/ فائل فوٹو

سینئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی نے کہا ہےکہ شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔

حال ہی میں اداکار فیصل قریشی  اہلیہ ثنا کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام  ’ ہنسنا منع ہے‘  میں شریک ہوئے تھے جس دوران  میزبان تابش ہاشمی نے فیصل قریشی سے ان کی اور ثنا فیصل کی شادی سے متعلق سوال کیا۔

فیصل قریشی نے بتایا کہ’ ثنا سے میری  پہلی ملاقات ایک شادی کے ایونٹ پر ہوئی تھی جس کے بعد میں نے ان  سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ میرے والد سے بات کرلیں‘ ۔

اداکار نے بتایا کہ ’جب میری اپنے سسر سے پہلی بار ملاقات ہوئی وہ مجھے جانتے تک نہیں تھے اور نہ ہی میرے کسی بھی ڈرامے سے واقف تھے، سسر  نے پہلی ملاقات میں ہی ایک انٹرویو کیا جس دوران میں نےانہیں یہ کہتے ہوئے قائل کیا کہ  میں اپنی زندگی کو سنجیدگی سے آگے بڑھانا چاہتا ہوں، بس وقتی تعلق نہیں چاہتا اور یوں  ایک ہفتے کے دوران ہماری شادی ہوگئی‘۔

دوران انٹرویو فیصل قریشی کی اہلیہ نے بتایا کہ  ’جب میرے گھر والوں کو فیصل  کے شوبز سے منسلک ہونے کا علم  ہوا  تو گھر میں بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا‘۔

جس پر فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ ’اس وقت لوگ  میڈیا سے منسلک افراد کو گھر بھی کرائے پر نہیں دیتے تھے تو رشتہ کیسے آسانی سے دے دیتے ، میرے ساتھ ماضی میں کئی مرتبہ ایسا بھی  ہوچکا ہے کہ لوگوں نے مجھے شوبز اور اکیلے ہونے کی وجہ سے گھر بھی کرائے پر دینے سے انکار کردیا تھا‘۔

فیصل قریشی کے اعتراف پر میزبان تابش نے بھی اپنا قصہ سناتے ہوئے کہا کہ ’  لاہور میں ایک مرتبہ  میری اہلیہ گھر کرائے پر لینے کیلئے مالک مکان سے ملنے گئی تو انہوں نے سوال کیا کہ آپ کے شوہر کیا کرتے  ہیں؟ جس پر اہلیہ نے بتایا کہ  شوبز سے منسلک تابش ہاشمی ہی میرے شوہر ہیں تو انہوں نے   میرا نام سن کر ہمیں  گھر ہی  کرائے پر دینے سے انکار کردیا‘  ۔

فیصل قریشی کی ازدواجی زندگی

واضح رہے کہ فیصل قریشی نے 2010 میں ثنا سے شادی کی تھی جن سے ان کے 2 بچے بیٹی آیت اور بیٹا فرمان قریشی بھی ہیں، فیصل قریشی کی پہلی شادی کم عمری میں ہوئی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی، پہلی اہلیہ سے فیصل قریشی کی بیٹی ہانش قریشی ہیں جو شوبز میں قدم رکھ چکی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026